اسلام آباد : پاور ڈویژن نے بجلی چوروں سے 20 ارب 47 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ریکوری کا دعویٰ کردیا ،لیسکو میں سب سے زیادہ ریکوری ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے ، بجلی چوروں سے اب تک20 ارب 47 کروڑ 70 لاکھ روپے ریکور کئے گئے۔
پاور ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں کارروائیوں کے دوران 15 ہزار 165بجلی چور پکڑے گئے، لیسکو میں سب سے زیادہ 5 ارب 34 کروڑ 80 لاکھ روپے کی ریکوری کی گئی اور 5 ہزار 58 بجلی چور گرفتار کئے گئے۔ پاور ڈویژن کا کہنا تھا کہ حیسکو نے اب تک سے 3 ارب 98 کروڑ 80 لاکھ روپے ، پیسکو ریجن نے3 ارب 94 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کی اور میپکو نے 2 ارب 5 کروڑ سے زائد کی ریکوری کی ہے۔
کارروائیوں میں اب تک 4 ہزار 944 بجلی چوروں کو پکڑا گیا، سیپکو نے اب تک 2 ارب 43 کروڑ 10 لاکھ روپے، کیسکو نے 90 کروڑ 20 لاکھ، فیسکو نے 77 کروڑ 10 لاکھ روپے ، گیپکو نے 54 کروڑ 30 لاکھ، آئیسکو نے 42 کروڑ40 لاکھ روپے کی ریکوری کی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بجلی چوروں سے اب تک 20 ارب 47 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ریکوری کا دعویٰاسلام آباد : پاور ڈویژن نے بجلی چوروں سے 20 ارب 47 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ریکوری کا دعویٰ کردیا ،لیسکو میں سب سے زیادہ ریکوری ہوئی۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردیورلڈ کپ میں اب تک ملنے والے سب سے زیادہ ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرلیا
Baca lebih lajut »
پرائیویٹائزیشن جلد، اسٹیلٹ ملز، پاور کمپنیوں کی نجکاری موخرقومی ایئرلائن کاماہانہ خسارہ 12.70ارب روپے تک پہنچ چکا،کوئی بینک اب وفاقی حکومت کی گارنٹی پرقرض نہیں دیتا،وزیر نجکاری
Baca lebih lajut »
موسمیاتی بحران ہر گھنٹے 1 کروڑ16 لاکھ ڈالر نقصان کا سبب بن رہا ہے، تحقیقتحقیق کے مطابق 2000 سے 2019 تک اوسطاً 140 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
Baca lebih lajut »
بجلی چوروں کا گٹھ جوڑ توڑنے کیلئے حکومتی منصوبہ سامنے آگیااسلام آباد : پاور ڈویژن نے بجلی چوری میں ملوث ملازمین اور بجلی چوروں کا گٹھ جوڑ ختم کرنے کے لئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی۔
Baca lebih lajut »