جنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیبالی وڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنے بیٹے جنید کے کندھے پر بھاری ذمہ داری ڈالتے ہوئے اپنا پروڈکشن ہاؤس حوالے کردیا۔
ایک تازہ انٹرویو میں جنید خان نے انکشاف کیا کہ عامر خان ریٹائرمنٹ کے قریب ہیں اور پروڈکشن کا کام جنید خود دیکھ رہے ہیں۔ چھوٹی عمر میں پروڈکشن سنبھالنے پر اداکار کا کہنا تھا کہ ان کو فلم سیٹ کا اچھا تجربہ ہے، فلم ’پی کے‘ کے سیٹ پر بھی وہ موجود تھے جبکہ وہ متعدد اشتہاری شوٹ بھی کروا چکے ہیں۔ جنید خان نے بتایا کہ ان کے والد عامر خان نے انہیں پروڈکشن سنبھالنے کا حکم دیا کیوں کہ وہ ریٹائر ہونا چاہتے ہیں۔یاد رہے کہ جنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا ہے اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا۔چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیاشان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑ دیجب جنید کی فلم ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی تو بہت پریشان تھا کہ لوگوں کو وہ پسند آئے گی یا نہیں، اداکار
Baca lebih lajut »
ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکامی پر امریکی سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر عہدے سے مستعفیسیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی نے گزشتہ روز حملہ روکنے پرناکامی کی ذمہ داری لی تھی
Baca lebih lajut »
پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
Baca lebih lajut »
جنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیاعامر خان کے بیٹے نے اپنا بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ سے کیا ہے جس کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
سلمان خان کا سپرپرائز، آدھی رات کو دھونی کی سالگرہ منانے پہنچ گئےایم ایس دھونی نے سلمان خان کو سالگرہ کا کیک کھلایا
Baca lebih lajut »
2021 پریشر میں کمی آنا شروع ہوئی، رپورٹ نہیں کیا گیا: نیلم جہلم پروجیکٹ کی تحقیقاتی رپورٹ پیشوزیراعظم نے پروجیکٹ کی حالیہ بندش پر تحقیقاتی رپورٹ فوری مکمل کرنے اور خرابیوں کے ذمہ داران کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا
Baca lebih lajut »