عامر خان نے تیسری شادی سے متعلق کیا کہا؟

Indonesia Berita Berita

عامر خان نے تیسری شادی سے متعلق کیا کہا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

مجھے تنہا رہنا پسند نہیں میں اکیلا نہیں رہ سکتا، اداکار

قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10افراد جاں بحقنامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعشمالی کوریا، ملکی ساختہ ڈرون کا کامیاب تجربہبالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان نے تیسری شادی سے متعلق ردعمل دے دیا۔

بالی ووڈ کی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں تیسری شادی کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان کا کہنا تھا کہ میں 59 سال کا ہوگیا ہوں۔ تیسری شادی کرنا اب مشکل لگ رہا ہے۔ عامرخان نے مزید کہا کہ اس وقت میری زندگی میں بہت سے رشتے ہیں۔ میں اپنی فیملی اوربچوں سے دوبارہ جڑا ہوں۔ میں بہت خوش ہوں کیونکہ یہ سب لوگ میرے بہت قریب ہیں۔ میں آج کل خود کو بہتر انسان بنانے پر کام کررہا ہوں۔

بالی ووڈ اسٹار نے کہا کہ مجھے تنہا رہنا پسند نہیں ہے۔ مجھے ایک پارٹنر کی ضرورت ہے۔ میں اپنی دونوں سابقہ بیویوں رینا اور کرن سے بہت قریب ہوں۔ ہم ایک خاندان کی طرح ہیں۔ زندگی بہت ناقابل بھروسہ ہے تو ہم اس پر کیسے اعتبار کرسکتے ہیں۔ شادی کا چلنا یا نہ چلنا ہر کسی کے لیے مختلف ہوتا ہے۔ہم 100 سال تک لڑیں گے، سربراہ سوڈانی فوجخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شتروگھن نے ابھیشیک، ایشوریا کی شادی کی مٹھائی واپس کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئیشتروگھن نے ابھیشیک، ایشوریا کی شادی کی مٹھائی واپس کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئیبچن خاندان نے سادگی سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا
Baca lebih lajut »

شکیل خان کا گڈ گورننس کمیٹی کوجمع کرایا گیا تحریری بیان منظر عام پر آگیاشکیل خان کا گڈ گورننس کمیٹی کوجمع کرایا گیا تحریری بیان منظر عام پر آگیابدعنوانی اوربد انتظامی سے متعلق پارٹی کی سینیئر قیادت کو آگاہ کیا، سیکرٹری نے ٹھیکوں کی مد میں 20 کروڑ روپے وزیراعلیٰ کو دینے کا بتایا : شکیل خان
Baca lebih lajut »

ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
Baca lebih lajut »

محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟’ڈرامہ سیریل ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘ کی 1800 قسطیں مکمل ہونے کے بعد میں نے شوبز سے ایک سے ڈیڑھ سال کا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا: محسن خان
Baca lebih lajut »

کیا عامرخان بالی ووڈ سے ریٹائر ہو رہے ہیں؟کیا عامرخان بالی ووڈ سے ریٹائر ہو رہے ہیں؟عامر خان متعدد فلمیں فلاپ ہونے کے بعد مشکل دور سے گزر رہے ہیں، رپورٹ
Baca lebih lajut »

عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیعامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیجنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 08:31:33