ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے اداکار رندیپ ہُودا نے کہا ہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کو 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’گلی بوائے‘ کے وقت کنگنا رناوت نے بے جا تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق جب 2019 میں کنگنا رناوت نے عالیہ بھٹ کی اداکاری کو ’اوسط درجے‘ کی کہا تھا تب رندیپ ہُودا نے عالیہ بھٹ کی حمایت میں ٹویٹ کی تھی۔اپنے حالیہ...
عالیہ بھٹ کو کنگنا رناوت نے بے جا تنقید کا نشانہ بنایا،رندیپ ہُوداممبئی بالی ووڈ کے اداکار رندیپ ہُودا نے کہا ہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کو 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’گلی بوائے‘ کے وقت کنگنا رناوت نے بے جا تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
اپنے حالیہ انٹرویو میں رندیپ ہُودا نے بتایا کہ انہوں نے پانچ برس قبل عالیہ بھٹ کے دفاع میں ٹویٹ کیوں کی تھی۔ ’پتا نہیں کہ انہوں نے بھی یہ تعلق بنایا تھا یا نہیں۔ میں صرف اپنی بات کر سکتا ہوں۔ میں نے دیکھا ہے کہ وہ ہمیشہ نئی چیزیں کرنا چاہتی ہیں۔ میں سچے دل کے ساتھ عالیہ کے ساتھ کھڑا ہوا کیونکہ ان پر بے جا تنقید کی گئی تھی۔‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عالیہ بھٹ مجھ سے خوفزدہ ہوتی تھیں، رندیپ ہوداممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار رندیپ ہودا نے سُپر اسٹار عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’ہائی وے‘ میں کام کرنے کا تجربہ شیئر کر دیا۔
Baca lebih lajut »
روسی فضائیہ کا یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہرپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں 7 امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »
’دپیکا، ایشوریا اور پرینکا کی وجہ سے۔۔۔‘: عالیہ بھٹ نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی سُپر اسٹار عالیہ بھٹ نے ہالی وڈ میں کام کرنے کا کریڈٹ ایشوریا رائے، دپیکا پڈوکون اور پرینکا چوپڑا کو دے دیا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال پر پھر حملہ، متعدد شہیدقابض اسرائیلی فوج نے حماس ارکان کی موجودگی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال کو نشانہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »
اب بس کردیں۔۔۔لطیف کھوسہ نے 2اہم شخصیات کی ملاقات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ...کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )اب بس کردیں۔۔۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس اور وزیراعظم کی ملاقات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔لطیف کھوسہ کا کہنا ہےکہ چیف جسٹس کو وزیراعظم سے بالکل نہیں ملنا چاہیے تھا، ہائیکورٹ کے ججوں نے اسٹیبلشمنٹ اور ایگزیکٹو کیخلاف شکایت کی تھی، ایگزیکٹو کا ہیڈ وزیراعظم ہوتا ہے اس لیے چیف جسٹس کا وزیراعظم سے...
Baca lebih lajut »
سلمان خان نے مجھے کہا یہی وقت ہے پیسہ بنالو! رندیپ ہدابالی وڈ کے منجھے ہوئے اداکار رندیپ ہدا نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ خان نے انھیں کیریئر کے دوران پیسے بنانے کا مشورہ دیا تھا۔
Baca lebih lajut »