’دپیکا، ایشوریا اور پرینکا کی وجہ سے۔۔۔‘: عالیہ بھٹ نے اہم بات بتا دی

Indonesia Berita Berita

’دپیکا، ایشوریا اور پرینکا کی وجہ سے۔۔۔‘: عالیہ بھٹ نے اہم بات بتا دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ کی سُپر اسٹار عالیہ بھٹ نے ہالی وڈ میں کام کرنے کا کریڈٹ ایشوریا رائے، دپیکا پڈوکون اور پرینکا چوپڑا کو دے دیا۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ عالیہ بھٹ حالیہ کچھ سالوں میں بالی وڈ انڈسٹری کی بڑی شخصیت بن کر ابھری ہیں۔ انہوں نے ہر کردار کے ساتھ انصاف کیا اور مداحوں سے داد سمیٹیں۔

بھارتی فلم انڈسٹری کو متعدد بلاک بسٹر فلمیں دینے کے بعد عالیہ بھٹ نے گزشتہ سال پہلی بار ہالی وڈ میں کام کیا اور فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ میں جلوہ گر ہوئیں۔ حالیہ انٹرویو میں بالی وڈ اداکارہ نے کہا کہ مجھ سے قبل متعدد اداکاراؤں نے ہالی وڈ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا جو میرے لیے متاثر کُن ہیں۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ ایشوریا رائے، پرینکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون ایسی اداکارائیں ہیں جنہیں میں اپنے ہالی وڈ میں جانے کی راہ ہموار کرنے کا کریڈٹ دیتی ہوں، انہی کی وجہ سے یہ سب ممکن ہوا۔

یاد رہے کہ عالیہ بھٹ نے ’ہارٹ آف اسٹون‘ کی عکس بندی اُس وقت کی جب وہ حاملہ تھیں۔ اداکارہ نے فلم میں ویمپ یعنی ولن کا کردار ادا کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی سے دور رہنے کی تجویز دینواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی سے دور رہنے کی تجویز دیپاکستان مسلم لیگ-ن (PML-N) کے سپریمو اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی اور بے حیائی سے دور رہنے کی تجویز دی ہے۔
Baca lebih lajut »

شمین خان کونسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیاشمین خان کونسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیااے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں میں اداکارہ شمین خان نے شرکت کی اور شوبز کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔
Baca lebih lajut »

نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیانسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دینواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
Baca lebih lajut »

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدصدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
Baca lebih lajut »

تیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائمتیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائممارسل نے کھلونے کی گاڑی کو 148.454 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حیران کن رفتار سے چلایا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:17:58