سلمان خان نے مجھے کہا یہی وقت ہے پیسہ بنالو! رندیپ ہدا

Indonesia Berita Berita

سلمان خان نے مجھے کہا یہی وقت ہے پیسہ بنالو! رندیپ ہدا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بالی وڈ کے منجھے ہوئے اداکار رندیپ ہدا نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ خان نے انھیں کیریئر کے دوران پیسے بنانے کا مشورہ دیا تھا۔

رندیپ ہدا اس وقت اپنی حالی ہی میں ریلیز ہونے والی فلم سواتنتریہ ویر ساورکر کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اداکار کو اس فلم میں بہترین صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے شائقین اور ناقدین کی طرف سے داد بھی مل رہی ہے۔

سواتنتریہ ویر ساورکر کے اداکار نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ مجھے زیادہ پیسہ کمانے اور زیادہ کام کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اداکار نے بتایا کہ میں نے ان کے دیے گئے بہت کم مشوروں پر عمل کیا لیکن وہ ہمیشہ مجھے اپنے دل سے اور بہترین مشورہ دیتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مجھے کنگ کہنا بند کرو، شرمندگی ہوتی ہے! ویرات کوہلیمجھے کنگ کہنا بند کرو، شرمندگی ہوتی ہے! ویرات کوہلیبھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے شائقین سے کہا ہے کہ مجھے کنگ کہنا بند کریں، یہ مجھے شرمندہ کردیتا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کوعماد وسیم کی ضرورت ہے، شاداب خانورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کوعماد وسیم کی ضرورت ہے، شاداب خاناسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو عماد وسیم کی ضرورت ہے۔
Baca lebih lajut »

چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانچاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
Baca lebih lajut »

امید ہے عدالت ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے گی، علی محمد خانپاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ عدالت ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے گی۔
Baca lebih lajut »

فلم انڈسٹری سے 11 سال دور رہے تو مالی حالات کیسے تھے؟ اداکار رندیپ ہودا کا ...ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے اپنے کیریئر کے دوران پیش آنے والی اپنی مشکلات اور مختلف مراحل پر مبنی اپنے فلمی سفر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تو ایسا بھی آیا کہ مجھے اپنے گھر میں موجود ہر چیز فروخت کرنا پڑی۔  تفصیلات کے مطابق ہریانہ کے علاقے روہتک میں پیدا ہونے والے 47 سالہ رندیپ ہودا نے اداکاری کے بعد اپنی ہدایتکاری کا...
Baca lebih lajut »

’محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کو بُرے لگتے تھے، آج انکے امیدوار ہیں‘’محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کو بُرے لگتے تھے، آج انکے امیدوار ہیں‘پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کو بُرے لگتے تھے، آج انکے امیدوار ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 00:30:26