پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کو بُرے لگتے تھے، آج انکے امیدوار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کو بُرے لگتے تھے، آج وہ انکے امیدوار ہیں، محمود اچکزئی بتائیں 2018 میں انتخابات کس طرح ہوئے؟ وہ جس جماعت کے امیدوار ہیں وہ جماعت چور دروازے سے آئی تھی۔
انہوں نے کہا کہآصف زرداری نے پارلیمان کو اختیارات دیے وہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے، آصف زرداری نے پہلی بار اپنے اختیارات نیچے منتقل کیے، انہوں نے این ایف سی اور سی پیک کے تاریخی کام کیے، وہ صدر بننے کے بعد چاروں صوبوں کو جوڑیں گے۔ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ آصف زرداری تمام اداروں کو ساتھ بٹھائیں گے کیوں کہ ملک کو آگے لے کر جاناہے تو نفرت، الزام تراشی کی سیات ختم کرنا ہوگی۔واضح رہے کہ ملک کے14 ویں صدر کا انتخاب آج ہوگا، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور حمایت یافتہ جماعتوں کے امیدوار آصف زرداری ہیں جبکہ ان کا مقابلہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی سے ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بانی پی ٹی آئی نے صدر کے لیے کِسے نامزد کیا؟ نام سامنے آگیااسلام آباد : سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔
Baca lebih lajut »
محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہسنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارت کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے انتخاب سے ایک روز قبل صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترداپوزیشن جماعتوں کے حمایت یافتہ امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی الیکشن کے التو کی درخواست دائر کی تھی
Baca lebih lajut »
صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »