عاصم اظہر نے اپنے کیرئیر کی ایک دہائی مکمل کرنے کے بعد ایک نیا سفر اپنے ڈیبیو البم ’بے مطلب‘ کے ساتھ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کے نامور گلوکار و موسیقار
عاصم اظہر نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاصم اظہر کچھ لکھنے میں مصروف ہیں اور ویڈیو کے عکس میں ان کا وائس اوور چل رہا ہے۔ عاصم اظہر کہتے ہیں کہ ’ کبھی کبھی میں بہت زیادہ سوچتا ہوں، اور ہر وقت سوچتا ہوں، بچپن سے اسی سوچ میں 11 سال گزر گئے، سوال بڑھتے گئے، شاید جواب نہیں ملے لیکن آپ کی لوگوں کی محبت ملی‘۔انہوں نے کہا کہ’ بنا کسی شرط کے آپ لوگوں نے محبت دی، زندگی کے اتنے سالوں میں بہت کچھ بدلا پر آپ کی مجھ سے محبت نہیں بدلی بلکہ یہ محبت بڑھتی چلی گئی، اور آخرکار مجھے 11 سال بعد یہ کہنے کی ہمت ملی کہ ’’میں عاصم اظہر ہوں‘‘ اور یہ میری سچائی ہے، بنا کسی شرط کے یہ ہے بے مطلب‘۔مذکورہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عاصم نے کیپشن...
واضح رہے کہ گزشتہ روز عاصم اظہر کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس حذف ہونے پر مداح شدید حیرت میں مبتلا ہوگئے تھے۔ گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس اور فالوونگ یہ کہتے ہوئے حذف کردی تھیں کہ اپنا آپ پانے کے لیے، آپ کو سب سے پہلے اپنا آپ کھونا پڑتا ہے، اس پوسٹ کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دیعاصم اظہر کا اپنی منگیتر میرب علی کے ساتھ بریک اَپ ہوگیا ہے، اسی وجہ سے اُنہوں نے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کیں
Baca lebih lajut »
پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو تنبیہ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئیمحمد عامر نے یقین دلایا ہے کہ کمپنی میری مزید تصاویرپروموشن کے لیے استعمال نہیں کرے گی
Baca lebih lajut »
پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو تنبیہ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئیلاہور (ویب دیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی ٹیم میں واپسی کے بعد محمد عامر نے پی سی بی کو یقین دلایا ہے کہ 'بیٹنگ سے' سیرو گیٹ کمپنی ان کی تصویرآئندہ اپنی اشتہاری مہم کے لیے استعمال نہیں کرے گی۔ پی سی بی نے محمد عامر کو تنبیہ کی ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے پی...
Baca lebih lajut »
پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
Baca lebih lajut »
عائشہ عمر کے طویل عرصے کے بعد سرجری کروانے کی اصل وجہ سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنی کالر بون کی پیچیدہ سرجری کروائی ہے جو 8 برس قبل ایک کار حادثے میں ٹوٹ گئی تھی، اب انہوں نے طویل عرصے کے بعد سرجری کروانے کی اصل وجہ بھی بتادی۔ آپریشن سے قبل ریکارڈ ہونیوالے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے حادثے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میرے ڈرامہ سیریل بلبلے کی شوٹنگ چل رہی...
Baca lebih lajut »
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیاانسٹاگرام اکاؤنٹ سے سب کو انفالو کرنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی
Baca lebih lajut »