محمد عامر نے یقین دلایا ہے کہ کمپنی میری مزید تصاویرپروموشن کے لیے استعمال نہیں کرے گی
__فوٹو: فائلقومی ٹیم میں واپسی کے بعد محمد عامر نے پی سی بی کو یقین دلایا ہے کہ 'بیٹنگ سے' سیرو گیٹ کمپنی ان کی تصویرآئندہ اپنی اشتہاری مہم کے لیے استعمال نہیں کرے گی۔
پی سی بی نے محمد عامر کو تنبیہ کی ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے پی سی بی کی بیٹنگ کمپنی کے ساتھ معاہدہ پر پابندی عائد ہے اس لیے وہ ایسی کسی تشہیر کا حصہ نہ بنیں۔45 رنز دیکر 5 آؤٹ کرنے سے بہتر 15، 20 رنز کے عوض ایک وکٹ لوں: محمد عامر پی سی بی ترجمان کے مطابق عامر نے پی سی بی کو یقین دلایا ہے کہ یہ پرانا معاہدہ تھا، کمپنی نے محمد عامر کی ویڈیوز بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ہٹا دی ہیں، ہوسکتا ہے عامر نے معاہدے کی رقم واپس کرتے ہوئے معاہدہ ختم کردیا ہو۔دوسری جانب محمد عامر کو سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔
انہوں نےگزشتہ سال ایک غیر ملکی کمپنی سے سوشل میڈیا پر پروموشن کا ایک سال کا معاہدہ کیا تھا، انہوں نے بیٹنگ کمپنی کی 60 پوسٹس کی پروموشن کے لیے ایک کروڑ 25لاکھ روپے کا معاہدہ کیا تھا۔ فاسٹ بولر نے ریٹائرمنٹ کے دوران معاہدہ کیا تھا اور کمپنی نے ایک دن قبل عامر کا پرانا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل کیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عامر خان اور کرن راؤ کی طلاق کی وجہ سامنے آگئیمجھے اپنی طلاق کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں، کرن راؤ
Baca lebih lajut »
اس بار کم سے کم صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کتنا ہوگا؟شریعہ بورڈ پاکستان کی جانب سے صدقہ فطر کا اعلان کردیا گیا، فی فرد کم سے کم کتنی رقم ادا کرنا ہوگی تفصیل سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »
پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
Baca lebih lajut »
’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاںحال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 29 مارچ کو بابر اعظم کو قومی ٹیم کا وائٹ بال کپتان مقرر کیا ہے
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کاسابقہ معروف کھلاڑی محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت کے خلاف کھل کر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے ایک مرتبہ پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضگی کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد عامر کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے تھی۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ...
Baca lebih lajut »