اس بار کم سے کم صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کتنا ہوگا؟

Indonesia Berita Berita

اس بار کم سے کم صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کتنا ہوگا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

شریعہ بورڈ پاکستان کی جانب سے صدقہ فطر کا اعلان کردیا گیا، فی فرد کم سے کم کتنی رقم ادا کرنا ہوگی تفصیل سامنے آگئی۔

رواں سال 2024 میں یہ رقم شریعہ بورڈ آف پاکستان کی طرف سے کم سے کم 300 روپے مقرر کی گئی ہے جو کہ 2 کلو گرام گندم کے حساب سے طے کی گئی ہے۔ چئیرمین شریعہ بورڈ ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی نے کہا کہ مخیر حضرات اپنی استطاعت کے مطابق فطرانہ ادا کریں۔

شریعہ بورڈ نے روزہ چھوڑنے کا فدیہ بھی مقرر کیا ہے۔ جو لوگ رمضان کے روزے شرعی وجہ کی بنا پر نہ رکھ سکیں وہ ان روزوں کا فدیہ دے سکتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دکاندار کو کم سے کم کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ حکومت نے اعلان کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے ابتدائی طور پر 6 بڑے شہروں میں رجسٹریشن کی جائے گی، عمل نہ کرنے والے کی نیشنل بزنس رجسٹری میں زبردستی رجسٹریشن کی جائے گی۔ایف بی آر کے مطابق ملک کے 6 بڑے شہروں میں کراچی، لاہور، اسلام...
Baca lebih lajut »

سعودی عرب میں تین نسلوں کو اکھٹا کرنے والا ”افطار دستر خوان“سعودی عرب میں تین نسلوں کو اکھٹا کرنے والا ”افطار دستر خوان“اس روایت کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ دور دراز مقامات پرمنتقل ہوجانے والے اہل محلہ سال میں کم از کم ایک بار رابطہ قائم کرلیتے ہیں
Baca lebih lajut »

آنکھوں میں کالا موتیا کا خطرہ کیسے کم کیا جائے؟آنکھوں میں کالا موتیا کا خطرہ کیسے کم کیا جائے؟آنکھوں کا باقاعدگی سے معائنہ، شوگر اور وزن پر کنٹرول، تمباکونوشی سے پرہیز سیاہ موتیا کا خطرہ کم کرتا ہے، طبی ماہرین
Baca lebih lajut »

چھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںچھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںخواتین کیلئے ضروری ہے کہ وہ خود اپنا معائنہ کرنے کے قابل ہوں اور مہینے میں کم از کم ایک بار ضرور جائزہ لیں
Baca lebih lajut »

ہمالین پنک سالٹ: کیا ’پاکستان سے نکلنے والا گلابی نمک‘ عام نمک سے فائدہ مند ہے؟ہمالین پنک سالٹ: کیا ’پاکستان سے نکلنے والا گلابی نمک‘ عام نمک سے فائدہ مند ہے؟ہمیں کھانے کے لیبل پڑھنے کی عادت ڈالنی ہوگی اور ہمیشہ ایسے اختیارات کا انتخاب کرنا ہوگا جو کم سوڈیم فراہم کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

امریکا میں بحری جہاز ٹکرانے سے آہنی پُل گرگیا؛ متعدد ہلاکتوں کا خدشہامریکا میں بحری جہاز ٹکرانے سے آہنی پُل گرگیا؛ متعدد ہلاکتوں کا خدشہپُل گرنے سے متعدد گاڑیاں سمندر میں گر گئیں اور کم از کم 20 افراد ڈوب گئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:11:00