اسلام آباد (ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے ابتدائی طور پر 6 بڑے شہروں میں رجسٹریشن کی جائے گی، عمل نہ کرنے والے کی نیشنل بزنس رجسٹری میں زبردستی رجسٹریشن کی جائے گی۔ایف بی آر کے مطابق ملک کے 6 بڑے شہروں میں کراچی، لاہور، اسلام...
کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اور نوجوان کی زندگی کا چراغ گلہم نے اپنی زندگیوں کو 5اہم حصوں میں تقسیم کر لیا، ہر حصے کے ...اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے ابتدائی طور پر 6 بڑے شہروں میں رجسٹریشن کی جائے گی، عمل نہ کرنے والے کی نیشنل بزنس رجسٹری میں زبردستی رجسٹریشن کی جائے گی۔ایف بی آر کے مطابق ملک کے 6 بڑے شہروں میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور شامل ہیں۔ایف بی آر کی تاجر دوست ایپ کے ذریعے تاجروں اور دکانداروں کا سینٹرل ڈیٹا بیس تیار کیا جائے گا، لازمی رجسٹریشن اسکیم پر سٹیک ہولڈرز سے بھی رائے طلب کرلی گئی۔ایف بی آر کے مطابق تاجروں سے ٹیکس دکان کی سالانہ رینٹل ویلیو کے حساب سے وصول کیا جائے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہر دکاندار کوکم ازکم کتنا ٹیکس لازمی دینا ہوگا؟ ایف بی آر نے اہم اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف بی آر کی جانب سے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ اسکیم کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ایف بی آر نے ڈیلرز، ریٹیلرز، مینوفیکچرر، امپورٹر کم ری ٹیلرز کی لازمی رجسٹریشن اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔یکم اپریل سے ابتدائی طور پر 6 بڑے شہروں میں رجسٹریشن کی جائے گی، عمل نہ کرنے والے کی نیشنل بزنس رجسٹری...
Baca lebih lajut »
ویڈیو: ٹوائلٹ پیپرز نے ہائی وے کو بلاک کر دیاسامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹوائلٹ پیپرز سے لدے ٹرک سے گرنے والے سیکڑوں رولز نے ہائی وے کو بند کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سنی کونسل کو مخصوص نشستوں سے محروم کرنے اتحادی جماعتیں الیکشن کمیشن پہنچ گئیںالیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کیخلاف آنے والی تمام درخواستوں کو یکجا کر دیا
Baca lebih lajut »
ملازمہ کو کم تنخواہ دینا آسٹریلیا میں سابق بھارتی ہائی کمشنر کو مہنگا پڑ ...کینبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں سابق بھارت ہائی کمشنر نودیپ سوری سنگھ کو گھریلو ملازمہ سیما شیر گِل کو کم اجرت دینے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق آسٹریلوی عدالت نے فیئر ورک ایکٹ کے تحت فیصلہ سنایا جس میں کہا گیا کہ سیما شیر گِل نے اپریل 2015 سے مئی 2016 کے درمیان 13 ماہ کے عرصے میں ہفتے میں سات دن 17.
Baca lebih lajut »
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 21 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
Baca lebih lajut »
12 لاکھ ٹپ وصول کرنے والی خاتون ویٹر کے ساتھ کیا ہوا؟امریکا کے ایک ریسٹورینٹ میں خاتون ویٹر 12 لاکھ ٹپ پاکر مالا مال ہو گئی لیکن ہوٹل انتظامیہ نے اسی ویٹریس کو نوکری سے ہی فارغ کر دیا۔
Baca lebih lajut »