قازقستان میں آنے والے آذربائیجان ائیر لائن کے مسافر طیارے کے حادثے پر آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ نے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
روس کو طیارہ حادثے کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی اور متاثرین کو معاوضےکا اعلان کرنا چاہیے: راسم موسیٰ بیوف۔ فوٹو فائل قازقستان میں آذر بائیجان کے طیارے کو حادثہ پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ نے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ آذربائیجان راسم موسیٰ بیوف کا کہنا ہے روس کو طیارہ حادثے کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی اور متاثرین کو معاوضے کا اعلان کرنا چاہیے۔ دوسری جانب ترجمان روسی
پارلیمنٹ دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں کسی قسم کا تبصرہ نہیں کر سکتے، معلومات صرف روسی ایوی ایشن حکام کی طرف سے آسکتی ہیں۔ خیال رہے کہ آذربائیجان ائیر لائن کا مسافر طیارہ 25 دسمبر کو باکو سے چیچنیا کے شہر گروزنی جاتے ہوئے قازقستان کے شہر اکتاو میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ قازقستان طیارہ حادثہ، تباہ ہونے سے قبل مسافر کیا کر رہے تھے؟ آخری لمحات کی ویڈیو سامنے آگئیمیڈیارپورٹس کے مطابق طیارہ چیچنیا کے نیکولیوسکوئی گاؤں کے قریب پھنس کر رہ گیا تھا، ابتدائی طور پر پائلٹس کا خیال تھا کہ پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو نقصان پہنچا ہے، بعد میں فلائٹ کمانڈر نے بتایا کہ گروزنی میں کارپٹ پلان کی اطلاع دی گئی تھی، کارپٹ پلان ایمرجنسی کی صورت میں فضائی حدود بند کرنے کا پروٹوکول ہے، تب تک طیارے میں خرابی کی اطلاع اور رخ تبدیلی کرنے کی درخواست کی جا چکی تھی۔ سربراہ روسی فیڈرل ائیر ٹرانسپورٹ ایجنسی دیمتری یادروف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حادثے کے روز گروزنی میں پیچیدہ صورتحال تھی، یوکرین کے لڑاکا ڈرون گروزنی اور ویلادیکاوکاز پر حملے کر رہے تھے۔ روسی میڈیا کا کہنا ہے طیارہ حادثے کے روز صبح کے وقت 3 لڑاکا ڈرون روکے گئے تھے جبکہ آذربائیجانی حکام کا کہنا ہے کہ گروزنی ائیر پورٹ کے قریب 2 پینٹسر ائیر ڈیفنس سسٹم نصب کیے گئے ہیں، مسافر طیارہ ممکنہ طور پر پینٹسر ائیر ڈیفنس سسٹم کا نشانہ بنا
روس، طیارہ حادثہ، آذربائیجان، قازقستان، معافی، قان
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراسعلاقہ مکینوں کا متعلقہ حکام سے آوارہ کتوں کے خاتمے کو یقینی بنانے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کا الزام، نیوز چینل 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گاچینل اور اینکر ٹرمپ سے عوامی سطح پر معافی بھی مانگیں گے
Baca lebih lajut »
’ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں‘، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے سوال پر سلمان اکرم کا جوابہم سے استعفے مانگنے کی خبرغلط ہے، عمران خان نے تمام قائدین پر اعتماد کا اظہار کیا ہے: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
جسپریت بمرا سے متعلق متنازع تبصرے پر انگلش کمنٹیٹر کی معافی: ’انسان سے غلطی ہو جاتی ہے مگر معافی مانگنے کے لیے حوصلہ چاہیے‘کرکٹ کمنٹیٹر ایسا گوہا نے انڈین بولر جسپریٹ بمرا سے متعلق اپنے الفاظ پر معذرت کر لی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی کمنٹری کرتے ہوئے انھوں نے بمرا کو موسٹ ’ویلیوایبل پرائمیٹ‘ یعنی انتہائی قیمتی بندر کہا تھا۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیاناصر ادیب کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلا جس پر انہیں ناصرف صارفین بلکہ دیگر اداکاروں کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
Baca lebih lajut »
کابینہ نے ٹیکسordinances کا مقابلہ کیا، پارلیمنٹ سے منظور کرنے کی ہدایت دی۔فیڈرل کابینہ نے ٹیکسordinances جاری کرنے کی تجویز پر مخالفت کا اظہار کیا ہے اور پارلیمنٹ سے منظور کرنے کی ہدایت دی۔
Baca lebih lajut »