کرکٹ کمنٹیٹر ایسا گوہا نے انڈین بولر جسپریٹ بمرا سے متعلق اپنے الفاظ پر معذرت کر لی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی کمنٹری کرتے ہوئے انھوں نے بمرا کو موسٹ ’ویلیوایبل پرائمیٹ‘ یعنی انتہائی قیمتی بندر کہا تھا۔
جسپریت بمرا سے متعلق متنازع تبصرے پر انگلش کمنٹیٹر کی معافی: ’انسان سے غلطی ہو جاتی ہے مگر معافی مانگنے کے لیے حوصلہ چاہیے‘کرکٹ کمنٹیٹر ایسا گوہا نے انڈین فاسٹ بولر جسپریت بمرا سے متعلق اپنے الفاظ پر معذرت کر لی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی کمنٹری کرتے ہوئے انھوں نے بمرا کو موسٹ 'ویلیوایبل پرائمیٹ' یعنی انتہائی قیمتی بندر کہا تھا۔
پیر کو ایسا گوہا نے آن ایئر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ’گذشتہ روز کمنٹری کے دوران میں نے ایک ایسا لفظ استعمال کیا جسے مختلف معانی اور رنگ دیا جا سکتا ہے۔۔۔ میں کسی کی بھی دل آزاری کی صورت میں معافی کی خواستگار ہوں۔‘ ایسا گوہا نے جواب میں کہا کہ ’ٹھیک ہے، وہ ایم وی پی ہے، کیا وہ ایسے نہیں ہیں؟ موسٹ ویلیوایبل پریمیٹ، جسپریت بمرا۔ اب وہ انڈیا کی امیدوں کا مرکز ہیں مگر یہاں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ وہ میچ میں پوزیشن بنانے کے لیے ان پر ہی اتنا انحصار کیوں ہے؟ کیا وہ یہ سب کرنے کے لیے فٹ بھی ہیں۔‘بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںپیر کو اپنی معذرت میں ایسا گوہا نے کہا کہ جب دوسروں کی عزت اور...
کمنٹری باکس میں ان کے ساتھ بیٹھے انڈیا کے سابق کوچ روی شاستری نے ان کی معذرت پر ان کی تعریف کی اور اپنے انڈین شہریوں سے کہا کہ اب وہ یہ معاملہ ختم کریں۔ اینڈریو سائمنڈز نے ہی ہربھجن سنگھ پر یہ الزامات لگائے تھے کہ ہربھجن سنگھ نے سائمنڈز کو ’بندر‘ کہا تھا۔ اس کے لیے ان پر تین میچوں کی پابندی عائد کی گئی تھی۔انڈیا کی جانب سے سچن ٹنڈولکر نے سماعت میں حصہ لیا تھا۔ ہربھجن سنگھ نے وضاحت کی تھی کہ انھوں نے کوئی ایسا لفظ استعمال نہیں کیا جو نسل پرستی ہو اور ان کے ہندی الفاظ کی غلط تشریح کی گئی ہو۔جسپریت بمراہ نے انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔تاہم آسٹریلیا نے سٹیو اسمتھ اور ٹریوس ہیڈ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان کا انکشاف : ناکامیوں پر کئی بار باتھ روم میں جا کر رویاہر انسان کو ناکامیوں سے گھبرانے کے بجائے خود پر بھروسہ رکھنا چاہیے، اداکار
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار، عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ جاریبغیر تصدیق کے خبروں کے پھیلاؤ سے پاکستان کا عالمی سطح پر چہرہ مسخ ہوا، فیک نیوز کے سدباب سے متعلق ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے: فیک نیوز واچ ڈاگ
Baca lebih lajut »
صارفین کے لیے واٹس ایپ اور ایپلی کیشنز میں مشکلاتفوٹو فائلانٹرنیٹ کی رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کا الزام، نیوز چینل 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گاچینل اور اینکر ٹرمپ سے عوامی سطح پر معافی بھی مانگیں گے
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلش بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، معاملات پر گفتگو
Baca lebih lajut »
وزیر اعلیٰ سمیت پوری خیبر کابینہ احتجاج میں مصروفخیبر پختونخوا سمبلی کا اجلاس دھرنے کی نظر ہوگیا، سرکاری دفاتر میں کام ٹھپ ہو کر ہے، تحریک انصاف کے بانی کی رہائش کے لیے تین روز سے احتجاج جاری ہے۔
Baca lebih lajut »