طلاق لینے والی بیٹی کو بینڈ باجے کے ساتھ گھر واپس لانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی
طلاق لینے والی بیٹی کو بینڈ باجے کے ساتھ گھر لانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی، فوٹو: ویڈیو گریببھارت میں ایک غیر معمولی واقعے میں طلاق لینے والی بیٹی کو گھر واپس لانے کے لیے باپ بینڈ باجے کے ہمراہ پہنچ گئے۔
ایسا منظر عمومی طور پر اس وقت دیکھنے کو ملتا ہے جب بیٹی کو رخصت کیا جاتا ہے لیکن اس ویڈیو میں معاملہ بالکل مختلف ہے۔ بینڈ باجے کے ساتھ گھر آنے والی خاتون شوہر کا گھر ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر والدین کے گھر لوٹی ہیں۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے طلاق لینے والی خاتون ساکشی گپتا نے بتایا کہ میں فیشن ڈیزائنر ہوں اور چند ناگزیر حالات کی وجہ سے مجھے طلاق لینا پڑی۔ اپنے اس فیصلے سے والدین کو آگاہ کیا تو انھوں حیران کن طور پر حوصلہ افزائی کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
طلاق کے بعد بینڈ باجے کے ساتھ واپسی: ’پاپا مجھے ہنسی خوشی لینے آئے جس نے میرا بوجھ کم کر دیا‘جب اینٹوں کا بھٹہ چلانے والے پریم گپتا کی اکلوتی بیٹی ساکشی نے طلاق کا فیصلے کیا تو انھوں نے نہ صرف بخوشی اپنی بیٹی کے اس فیصلے کو قبول کیا بلکہ انھیں سسرال سے واپس اپنے گھر لانے کے لیے بینڈ باجے کا انتظام بھی کیا۔
Baca lebih lajut »
کینیڈا میں آج خالصتان ریفرنڈم ہوگا، بھارت کے خلاف ریلیمظاہرین کا ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
دوسرے مردوں سے تعلقات کا انکشاف؛ دیپیکا پڈوکون کی نئی ویڈیو وائرلرنویر سنگھ کیساتھ رشتے میں ہونے کے باوجود بھی دوسرے مردوں سے ملتی تھی، دیپیکا پڈوکون
Baca lebih lajut »
بڑے مسلمان ملک میں بندر نے خاتون سے موبائل فون چھین لیا لیکن پھر واپس لینے ...جکارتہ (ویب ڈیسک) مسلمان ملک انڈونیشیا کے صوبے بالی میں سیر و تفریح کے لئے آئی خاتون سیاح کا موبائل فون بندر نے چھین لیا اور واپس کرنے سے انکار کر دیا۔سیاح کو اپنا فون واپس لینے کیلئے بندر کو کھانے کی چیزیں دینا پڑیں۔خاتون نے بندر کو پھل کا ایک ٹکڑا پیش کیا جو اس نے لے لیا تاہم اس کے باوجود بھی فون واپس نہیں کیا اور فون واپس کرنے کیلئے مزید پھل...
Baca lebih lajut »
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئیںٹیلر سوئفٹ کے 5 گھر ہیں جن کی مالیت 11 کروڑ ڈالرز ہے
Baca lebih lajut »
انڈر کوور صحافی نے یورپ کے خواب دکھانے والے پاکستانی ایجنٹ کو کیسے بے نقاب کیا؟پاکستان سے نوجوانوں کو باہر بھیجنے کے لیے غیر قانونی طریقوں اور راستوں کا بندوبست کرنے والے انسانی سمگلر نے خفیہ طور پر ان معاملات کی تحقیقات کرنے والے بی بی سی کے صحافی کو اپنے اس کاروبار کے بارے میں بتایا۔
Baca lebih lajut »