کینیڈا میں آج خالصتان ریفرنڈم ہوگا، بھارت کے خلاف ریلی

Indonesia Berita Berita

کینیڈا میں آج خالصتان ریفرنڈم ہوگا، بھارت کے خلاف ریلی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مظاہرین کا ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

اسلام آباد؛ جماعت اسلامی کے رہنما سمیت تمام کارکنان رہاجنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو سزا 4سال قید کی سزاسینٹرل کنٹریکٹ پر تاحال دستخط نہ ہونے کا انکشافاسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں ’قتل عام‘ کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلانڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا پولیس کیمپ پر جدید ہتھیاراور دستی بم سے حملہبلوچستان حکومت کا ڈیڈ لائن ختم ہونے پر غیرقانونی تارکین کیخلاف اقدامات کا عندیہمزید اردو خبریںریلی کے شرکاء نے دو کلو میٹر تک مارچ کیا اور ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں...

آزاد خالصتان ریلی میں سکھ مرد اور خواتین نے شرکت کی۔ انہوں نے خالصتان اور کینیڈا کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔مظاہرین نے کینیڈا کی سرزمین پر بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جرات مندانہ مؤقف کی تعریف کی۔ واضح رہے کہ ریفرنڈم میں کئی ہزار سکھوں کی شرکت متوقع ہے۔ برٹش کولمبیا کے گرونانک سکھ گردوارہ میں تین ماہ قبل ایک لاکھ پینتیس ہزار سکھوں نے ووٹ دیا تھا۔طیب اردگان کی سخت تقریر پر اسرائیل نے ترکیہ سے سفارتی عملہ واپس بلالیانئے پاکستان کا ادھورا مشن پورا کریں گے، 300 یونٹ تک بجلی فری ہوگی، آئی پی پیدوسرے مردوں سے تعلقات کا انکشاف؛ دیپیکا پڈوکون کی نئی ویڈیو وائرل

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہردیپ سنگھ کا قتل، بھارت نے اپنے پاؤں پرکلہاڑی ماری ہے، بخشیش سنگھہردیپ سنگھ کا قتل، بھارت نے اپنے پاؤں پرکلہاڑی ماری ہے، بخشیش سنگھکینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیامیں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ کل کی جائے گی، گرونانک گردوارہ میں ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں
Baca lebih lajut »

کینیڈا: برٹش کولمبیا میں خالصتان ریفرنڈم کل ہوگابرٹش کولمبیا (ڈیلی پاکستان آن لائن)کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے گرونانک سکھ گردوارہ میں انتیس اکتوبر کو خالصتان ریفرنڈم ہوگا۔ ووٹنگ میں ہزاروں سکھوں کی شرکت متوقع ہے۔  یہ وہی گرودوارہ ہےجہاں اٹھارہ جون کو بھارتی حکومت کے اہلکاروں نے علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو درجنوں گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔ کینیڈین وزیراعظم نے سکھ رہنما کے...
Baca lebih lajut »

اسرائیلی حملوں کیخلاف یورپ، مشرق وسطیٰ، ایشیا میں لاکھوں افراد کی ریلیاسرائیلی حملوں کیخلاف یورپ، مشرق وسطیٰ، ایشیا میں لاکھوں افراد کی ریلیغزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے زمینی اور فضائی حملوں کے خلاف یورپ، مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے کئی شہروں میں لاکھوں لوگوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔

Render Time: 2025-02-28 20:40:31