غزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے زمینی اور فضائی حملوں کے خلاف یورپ، مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے کئی شہروں میں لاکھوں لوگوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔
لندن میں فلسطینیوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا گیا جس کی فضائی فوٹیج میں لوگوں کے بڑے ہجوم کو دارالحکومت کے وسط سے مارچ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو وزیر اعظم رشی سانک کی حکومت سے جنگ بندی میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کررہا تھا۔
مظاہرین میں شامل کیملی ریویلٹا کا کہنا تھا کہ سپر پاورز اپنا کردار ادا نہیں کر رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم لوگ یہاں ہیں اور ہم جنگ بندی کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے حقوق، ان کے وجود کا حق، جینے کا حق، انسانی حقوق اور اپنے تمام حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔واشنگٹن کے موقف اپناتے ہوئے سانک کی حکومت نے جنگ بندی کا مطالبہ کو روک دیا ہے اور اس کے بجائے غزہ میں لوگوں تک امداد پہنچانے کے لیے انسانی بنیادوں پر وقفے کی حمایت کی ہے۔استنبول میں ایک بہت بڑی ریلی میں لاکھوں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب...
عراقیوں نے بغداد اور اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے میں ایک ریلی میں حصہ لیا جبکہ ہیبرون میں فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی مصنوعات کے عالمی بائیکاٹ کا بھی مطالبہ کیا۔ نعرے لگاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی بچوں کے قتل میں کردار ادا نہ کریں۔ یورپ میں کوپن ہیگن، روم اور اسٹاک ہوم کی سڑکوں پر بھی وہاں کے شہریوں نے احتجاج کیا۔ پیرس میں پابندی کے باوجود ہفتے کو ایک چھوٹی سی ریلی نکالی گئی۔ جنوبی شہر مارسیلے میں بھی کئی سو افراد نے مارچ کیا۔
نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں ہزاروں افراد نے فلسطینی پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ’’آزاد فلسطین‘‘ لکھا ہوا تھا، مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کیا۔واضح رہے کہ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے ہفتے کو جاری ہونے والی یومیہ رپورٹ کے مطابق، تین ہفتے قبل اسرائیل کی بمباری شروع ہونے کے بعد سے غزہ میں مرنے والوں کی تعداد سات ہزار 650 تک پہنچ گئی ہے، جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیمشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے جس کی وجہ جنگ کے خدشات میں کمی بتائی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیمشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے جس کی وجہ جنگ کے خدشات میں کمی بتائی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »
غزہ صورتحال : امریکا سنگین نتائج بھگتنے کیلئے تیار رہے، ایرانایران نے کہا ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں امریکا نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھی تو خطے میں اسے بھی سنگین
Baca lebih lajut »
غزہ صورتحال : امریکا سنگین نتائج بھگتنے کیلئے تیار رہے، ایرانایران نے کہا ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں امریکا نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھی تو خطے میں اسے بھی سنگین
Baca lebih lajut »
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیمشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے جس کی وجہ جنگ کے خدشات میں کمی بتائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کو کم کرنے کے مطالبے کی خبروں کے حوالے سے جمعرات کو تیل کی قیمت 2 ڈالر فی بیرل سے زیادہ گرگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر 2.20 ڈالر یا 2.
Baca lebih lajut »