ایران نے کہا ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں امریکا نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھی تو خطے میں اسے بھی سنگین
تفصیلات کے مطابق ایران نے امریکا کو مشرق وسطیٰ میں نئے محاذوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی روش تبدیل کرنے میں ہچکچاہٹ خطے میں کشیدگی کا باعث بن سکتی ہے۔
اس حوالے سے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا دوسروں کو تو مشورے دے رہا ہے لیکن خود اس پرعمل درآمد نہیں کرتا۔ امریکا دوسرے ممالک کو اس تنازع سے الگ رہنے کا کہتا ہے اور خود اسرائیل کا بھرپور ساتھ دے رہا ہے،غزہ میں خونریزی اسی طرح سے جاری رہی تو خطے میں حالات قابو سے باہر ہوجائیں گے۔
ایرانی وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکی فریق کو فیصلہ کرنا چاہیے کہ کیا واقعی وہ جنگ کو بڑھانا چاہتاہے؟ انہوں نے واضح کیا کہ ایران نے عراق اور شام میں امریکی اڈوں پرحملے کی ہدایت نہیں کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ صورتحال : امریکا سنگین نتائج بھگتنے کیلئے تیار رہے، ایرانایران نے کہا ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں امریکا نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھی تو خطے میں اسے بھی سنگین
Baca lebih lajut »
دعا ہے 3 ہفتوں سے غزہ میں پھنسے خاندان والے زندہ ہوں، اسکاٹش فرسٹ منسٹردنیا کی جانب سے غزہ کی صورتحال پر کارروائی کیلیے مزید کتنے بچوں کو جان قربان کرنا ہوگی، حمزہ یوسف
Baca lebih lajut »
اسرائیل حماس مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، قیدیوں کے تبادلے پر آمادہدوحہ : غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطرکی ثالثی کام دکھانے لگی اور اسرائیل مغوی شہریوں کے بدلے قیدی فلسطینیوں کو آزاد کرنے پر راضی ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل حماس مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، قیدیوں کے تبادلے پر آمادہدوحہ : غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطرکی ثالثی کام دکھانے لگی اور اسرائیل مغوی شہریوں کے بدلے قیدی فلسطینیوں کو آزاد کرنے پر راضی ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے قرارداد منظوراقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے محصور غزہ تک امداد کی رسائی اور اس کے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ بھی کیا گیا
Baca lebih lajut »