انڈر کوور صحافی نے یورپ کے خواب دکھانے والے پاکستانی ایجنٹ کو کیسے بے نقاب کیا؟

Indonesia Berita Berita

انڈر کوور صحافی نے یورپ کے خواب دکھانے والے پاکستانی ایجنٹ کو کیسے بے نقاب کیا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 91 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 59%

پاکستان سے نوجوانوں کو باہر بھیجنے کے لیے غیر قانونی طریقوں اور راستوں کا بندوبست کرنے والے انسانی سمگلر نے خفیہ طور پر ان معاملات کی تحقیقات کرنے والے بی بی سی کے صحافی کو اپنے اس کاروبار کے بارے میں بتایا۔

’پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔ چاہے وہ 12 سال کے ہوں یا 18 سال کے، ہم ان عمر کے لوگوں کو بھی لے جاتے ہیں۔‘

سمگلر اعظم کا دعویٰ ہے کہ روزانہ سینکڑوں تارکین وطن پاکستان کی سرحد عبور کر کے ایران میں داخل ہوتے ہیں۔ اعظم نے بی بی سی کے رپورٹر کو یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ اس سارے سفر میں خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔ لیکن لیبیا کے راستے سفر کرنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن ملیشیا اور جرائم پیشہ گروہوں کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ہم نے ایک ایسے پاکستانی سے بات کی، جنھوں نے اٹلی جانے کے لیے انسانی سمگلر کا شہارا لیا، وہ کہتے ہیں کہ انھیں اس سفر کے دوران نا صرف اغوا کیا گیا بلکہ اُنھیں لیبیا میں تین ماہ تک قید بھی رکھا گیا۔’کوئٹہ سے آگے ہم بار بار بِکتے ہیں‘: ڈنکی‘ کیا ہوتا ہے اور پاکستان سے لوگ کس طرح بیرون ملک سمگل ہوتے...

’ڈنکی‘ اور ’گیم‘ جیسے خفیہ الفاظ یورپ میں غیر قانونی راستوں کو فروغ دینے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں. ’ڈنکی‘ سے مراد کشتیوں پر کیا جانے والا سفر اور ’گیم‘ کے معنی اس سفر کا آغاز اور اختتام کے ہیں۔ اعظم ’ٹیکسی گیمز‘ میں مہارت رکھتے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ سمندری راستوں سے زیادہ محفوظ ہیں۔ لیکن ان زمینی راستوں کو بھی خطرات لاحق ہیں۔

ٹک ٹاک نے ان اکاؤنٹس کے لنکس ہٹا دیے جن کے بارے میں ہم نے انھیں خبردار کیا تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی ایسے مواد کے لیے زیرو ٹالرنس رکھتی ہے جو انسانی سمگلنگ کی سہولت فراہم کرتے ہیں اور ان کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے والے اکاؤنٹس اور مواد کو ہٹا دیا جاتا ہے۔سعید کا کہنا ہے کہ انھیں لیبیا میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔سعید نے تقریبا ایک سال قبل اپنے علاقے میں نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع کی کمی اور کشمیر کی سرحد پر جھڑپوں کی وجہ سے نہ صرف اپنا آبائی گھر...

کچھ کلپس میں ان کے پاکستان سے آنے کے راستے کو دستاویزی شکل دی گئی ہے، جن میں زیادہ تر میں ایک پرجوش نوجوان اپنی منزل کی جانب سفر کرتا دکھایا گیا ہے۔ یہ بظاہر پرجوش نظر آنے والی ویڈیوز ایک ٹک ٹاک ٹرینڈ کا حصہ ہیں کہ جن میں ان جیسے بہت سے پاکستانی نوجوان، جو اسی راستے اور سفر کو اختیار کر کے یورپ پہنچتے ہیں، وہ اس ٹرینڈ کا حصہ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا نے الجزیرہ ٹی وی سے متعلق قطری حکومت سے اہم مطالبہ کر دیاامریکا نے الجزیرہ ٹی وی سے متعلق قطری حکومت سے اہم مطالبہ کر دیاواشنگٹن: دنیا کے سامنے اسرائیلی مظالم بے نقاب کرنے والے معروف نیوز چینل الجزیرہ کی غیر جانبدار کوریج سے سُپر پاور امریکا کو بھی
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی یادگار کو بھی تباہ کردیااسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی یادگار کو بھی تباہ کردیاجنین : اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیرین کی یادگار کو تباہ کردیا ، فلسطینی صحافی شیرین کو اسرائیلی فوج نے گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

95 فیصد پاکستانی بے روزگاری کے خوف میں مبتلا95 فیصد پاکستانی بے روزگاری کے خوف میں مبتلا95 فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، صرف پانچ فیصد کو روزگار محفوظ ہونے کا یقین ہے۔اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے، سروے میں گزشتہ ایک سال میں بے روزگار ہونے کا کہنے والے پاکستانیوں کی شرح میں بھی واضح اضافہ ہوا ہے۔اپسوس پاکستان نے اپنے سروے کے مطابق 63 فیصد شہریوں نے خود کی یا کسی جاننے...

Render Time: 2025-02-28 21:13:26