پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس حوالے سے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا
کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ کو تجاویزوزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہوزیراعلیٰ پختونخوا بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بریخیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیاوزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹسپاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق...
بگٹی کے ساتھ ہاؤس سے اعتماد کا ووٹ لینے والے سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد نے خط اور دوسرے شواہد ایف آئی ایچ کو بھیج دیئے ہیں۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے پہلے ایف آئی ایچ حقیقی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا تعین کرے گی۔ وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے ٹیم منتخب کرنے کا ٹاسک ڈچ کوچ کو دے رکھا ہے۔ ٹرائلز میں رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ پی او اے اور پی ایس بی کے نمائندے بھی موجود ہوں گے۔ پی او اے نے منظور الحسن سینئر کو اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کئی دہائیوں بعد کسی سربراہ مملکت کا پہلا دورہ کراچی، ایرانی صدر کی مزار قائد پر حاضریگورنر سندھ نے ایرانی صدر کو جامعہ کراچی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی، پاکستانیوں اور ایرانیوں کے دل جُڑے رہیں گے: ایرانی صدر
Baca lebih lajut »
گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدایف آئی اے نے ایک کارروائی میں پی ای سی ایچ ایس میں واقع گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی
Baca lebih lajut »
سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیاحکومت نے الکحل اسٹور کُھلنے کی تصدیق نہیں کی، رپورٹس
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئےاسرائیل کی فضائیہ نے ایران پر حملے کی تصدیق کردی، عرب میڈیا
Baca lebih lajut »
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیقپاکستان اور سعودی عرب نے پاکستان میں 5 بلین ڈالر کی قیمت کے سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیق کی ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں 2 ہاکی فیڈریشنز ، عالمی ہاکی فیڈریشن نے نوٹس لے لیاایف آئی ایچ نے دونوں دھڑوں کو 25 اپریل تک اپنا موقف اور ثبوت جمع کرانے کی ہدایت کر دی
Baca lebih lajut »