پاکستان میں 2 ہاکی فیڈریشنز ، عالمی ہاکی فیڈریشن نے نوٹس لے لیا

Hockey Berita

پاکستان میں 2 ہاکی فیڈریشنز ، عالمی ہاکی فیڈریشن نے نوٹس لے لیا
International Hockey FederationPakistanPakistan Hockey Federation
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ایف آئی ایچ نے دونوں دھڑوں کو 25 اپریل تک اپنا موقف اور ثبوت جمع کرانے کی ہدایت کر دی

عالمی ہاکی فیڈریشن نے پاکستان میں دو الگ ہاکی فیڈریشنز ہونے کے معاملے کا بالآخر نوٹس لے لیا۔

پی ایچ ایف کی جانب سے خط سیکرٹری حیدر حسین نے صدر ایف آئی ایچ کو لکھا تھا، خط میں کہا گیا تھا کہ ایف آئی ایچ آئی او سی اسپورٹس گورنس چارٹر پر عمل پیرا ہوکر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ساتھ دے۔ خط میں لکھا گیا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے اسپورٹس فیڈریشنز کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا لیٹر ریکارڈ پر ہے اور وازرت وزارت بین الصوبائی رابطہ نے آئی او سی کو اسپورٹس فیڈریشنز کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

International Hockey Federation Pakistan Pakistan Hockey Federation

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیابابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیاپاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ گنوا دیا لیکن کپتان بابر اعظم نے اس میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے ’’امپورٹڈ‘‘ کوچ منگوا لیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے ہالینڈ کے رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔ رولنٹ اولٹمنز اذلان شاہ اور نیشن کپ کے لئے دستیاب ہوں گے۔رولنٹ اولٹمنز پہلے...
Baca lebih lajut »

لاہور کی آفیسرز ریزیڈینسیز میں عوامی وسائل کا استعمال، چیف سیکرٹری پنجاب سے وضاحت طلبلاہور کی آفیسرز ریزیڈینسیز میں عوامی وسائل کا استعمال، چیف سیکرٹری پنجاب سے وضاحت طلبلاہور کی گورنمنٹ آفیسرز ریزیڈینسیز میں غیرقانونی گارڈ رومز کا قیام اور عوامی وسائل کے غیرضروری استعمال کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا
Baca lebih lajut »

محمد عامر کا 4 سال بعد قومی ٹیم میں شاندار کم بیکمحمد عامر کا 4 سال بعد قومی ٹیم میں شاندار کم بیکپاکستان کے سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر نے چار سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کی اور دو وکٹیں لے کر اپنے کم بیک کو یادگار بنا لیا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان ہاکی کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟ سابق اولیمپئین نے بتادیاپاکستان ہاکی کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟ سابق اولیمپئین نے بتادیاہاکی وطن عزیز کا قومی کھیل ہے لیکن بد قسمتی سے آج یہ کھیل حکومتی عدم توجہ کے باعث تباہ حالی کا شکار ہے۔ اس حوالے سے
Baca lebih lajut »

بیلا حدید کو ایک بار پھر قتل کی دھمکیاں موصولبیلا حدید کو ایک بار پھر قتل کی دھمکیاں موصولتفصیلات کے مطابق حال ہی میں امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو فلسطین مخالف بیان دینے پر سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لے لیا تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:57:23