پاکستان ہاکی کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟ سابق اولیمپئین نے بتادیا

Indonesia Berita Berita

پاکستان ہاکی کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟ سابق اولیمپئین نے بتادیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ہاکی وطن عزیز کا قومی کھیل ہے لیکن بد قسمتی سے آج یہ کھیل حکومتی عدم توجہ کے باعث تباہ حالی کا شکار ہے۔ اس حوالے سے

فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پرہاکی وطن عزیز کا قومی کھیل ہے لیکن بد قسمتی سے آج یہ کھیل حکومتی عدم توجہ کے باعث تباہ حالی کا شکار ہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام اسپورٹس روم میں پاکستان ہاکی کے سینئیر کھلاڑی اولمپئین وسیم فیروز نے اس حوالے سے اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہاکی کی تباہ حالی اور اس کے اسباب پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ نئی نسل کو شاید اس بات کا علم ہی نہیں کہ پاکستان ہاکی ایونٹس میں چار ورلڈ کپ اور تین اولیمپک میڈلز لے کر آ چکا ہے، جسے مؤرخین نے سنہرے الفاظ میں لکھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی، درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت کا ذمہ دار سابق ایس پی کلفٹن قرارکراچی، درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت کا ذمہ دار سابق ایس پی کلفٹن قرارتحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو رپورٹ جمع کروادی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سابق ایس پی کلفٹن نیئر الحق زیر حراست ملزم کے قتل کا ذمہ دار ہے
Baca lebih lajut »

جی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیجی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیخطے اوربین الاقوامی امن کی تباہی کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے، رفح میں کسی بھی فوجی کارروائی سے ہولناک انسانی سانحہ جنم لے گا: جی سیون اجلاس کا اعلامیہ
Baca lebih lajut »

آج جس مقام پر ہوں اس کی وجہ کون ہے؟ حارث رؤف نے بتادیاآج جس مقام پر ہوں اس کی وجہ کون ہے؟ حارث رؤف نے بتادیاحارث رؤف نے کہا کہ دو ہفتوں میں بولنگ شروع کردوں گا، ابھی بولنگ شروع نہیں کی مگر ویٹ ٹریننگ شروع کرچکا ہوں۔
Baca lebih lajut »

پی پی کے یوسف رضا گیلانی اور (ن) لیگ کے سردار سیدال بلا مقابلہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخبپی پی کے یوسف رضا گیلانی اور (ن) لیگ کے سردار سیدال بلا مقابلہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخبسینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دیں
Baca lebih lajut »

کراچی: زیرحراست ملزم کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی نے ایس پی کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیاکراچی: زیرحراست ملزم کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی نے ایس پی کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیاانکوائری کمیٹی نے ایس پی کلفٹن کو واقعے کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے قتل کی دفعہ کے تحت کارروائی کی سفارش کردی
Baca lebih lajut »

قاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہقاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہاسلام آبد: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 22:00:52