آج جس مقام پر ہوں اس کی وجہ کون ہے؟ حارث رؤف نے بتادیا

Indonesia Berita Berita

آج جس مقام پر ہوں اس کی وجہ کون ہے؟ حارث رؤف نے بتادیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

حارث رؤف نے کہا کہ دو ہفتوں میں بولنگ شروع کردوں گا، ابھی بولنگ شروع نہیں کی مگر ویٹ ٹریننگ شروع کرچکا ہوں۔

قومی ٹیم فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ہم پر تنقید کرنا عوام کا حق ہے لیکن جتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے، جنہیں ان کے گھر میں کوئی نہیں جانتا وہ سوشل میڈیا پر باتیں کررہے ہوتے ہیں۔

حارث رؤف نے کہا کہ کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،ہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے۔ فاسٹ بولر نے کہا کہ پہاڑی پر چڑھنے والی ٹریننگ سے ہمیں فائدہ ہوگا، ہم یہاں آئے ہی سخت ٹریننگ کیلئے ہیں، نیشنل اکیڈمی میں اسکلز پر کام ہوتا ہے لیکن یہاں ہم صرف فٹنس پر توجہ دے رہے ہیں۔

قومی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ کندھے کی انجری سے کافی حد تک ری کور کر چکا ہوں، ابھی مزید اسٹرینتھ بحال کرنے پر کام کر رہا ہوں۔ ابتدا میں انجری کی وجہ سے ٹریننگ نہیں کی تھی۔ آج جس مقام پر ہوں لاہور قلندرز کی وجہ سے ہوں اگر ٹرائل میں موقع نہیں ملا ہوتا تو عام سی نوکری کررہا ہوتا۔آرمی میں آنے کی خواہش تھی مگر کامیاب نہ ہوسکا۔فاسٹ بولر نے کہا کہ جب پاکستان کی جانب سے پہلا گیند کر رہا تھا تو کافی دباؤ تھا، ورلڈ کپ بڑا ایونٹ ہے، ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہاں پرفارم کرے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں موبائل ڈیوائسز پر گزشتہ سال کی نسبت اس سال ہونے والےحملوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
Baca lebih lajut »

احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیصاحسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ..
Baca lebih lajut »

امراض قلب: امریکہ میں درجنوں اموات کا سبب بننے والے ہارٹ پمپ سے محتاط رہنے کی ہدایتامراض قلب: امریکہ میں درجنوں اموات کا سبب بننے والے ہارٹ پمپ سے محتاط رہنے کی ہدایتامریکی ریگولیٹر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اس ہارٹ پمپ کو غلط استعمال کیا جاتا ہے تو اس سے دل میں سوراخ ہوسکتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟بعض اوقات گلا خراب ہونے کی وجہ سے آواز کھردری ہو جاتی ہے تاہم ایک شہری نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس کے گلے سے خوفناک چیز نکلی۔
Baca lebih lajut »

3 کروڑ نوری سال دور موجود اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاری3 کروڑ نوری سال دور موجود اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاریزیادہ مشاہدات نہ ہونے کے باوجود اس کی خصوصیات واضح ہیں جن کی وجہ سے اس کو ’اسپیائیڈر کہکشاں‘ کہا جاتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 01:42:31