گورنر سندھ نے ایرانی صدر کو جامعہ کراچی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی، پاکستانیوں اور ایرانیوں کے دل جُڑے رہیں گے: ایرانی صدر
کراچی ائیرپورٹ کے وی آئی پی لاؤنج میں ایرانی صدر سے وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ نے ملاقات کی— فوٹو: کامران ٹیسوری آفیشل
ایرانی صدرخصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے کراچی پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو اور صوبائی کابینہ نے استقبال کیا۔ایران کے صدر نے بانی پاکستان محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔بعدازاں وزیراعلیٰ ہاؤس میں گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے تفصیلی ملاقات ہوئی جبکہ گورنر سندھ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو جامعہ کراچی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی۔قبل ازیں ایرانی صدر...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضریگورنر، وزیراعلیٰ، وزرا اور دیگر شخصیات نے استقبال کیا، ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس وہاں سے مزار قائد پہنچے
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کا دورہ کراچی: متبادل راستوں کا پلان جاریکراچی: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر شہر قائد میں ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا۔
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریدفترخارجہ کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے ۔عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کا وفد ہو گا ۔ایرانی وفد میں وزیر خارجہ...
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیاایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیا، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد، لاہور اور کراچی جائیں گے۔ایرانی صدر پیر کو وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں...
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضریایرانی صدر وزیراعلیٰ اور دیگر حکام سے اہم ملاقاتوں کے بعد کراچی روانہ ہوں گے
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کیایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے مزار اقبالؒ پہنچنے پر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ان کا استقبال کیا
Baca lebih lajut »