پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صنم جاوید اسلام آباد میں کسی مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں، صنم جاوید صوبہ بلوچستان کے ایک مقدمے میں مطلوب تھیں، اس لیے صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کیا جائے گا، جس کے لیے انہیں جی الیون کچہری میں پیش کیا جائے گا، کچہری...
صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صنم جاوید اسلام آباد میں کسی مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں، صنم جاوید صوبہ بلوچستان کے ایک مقدمے میں مطلوب تھیں، اس لیے صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کیا جائے گا، جس کے لیے انہیں جی الیون کچہری میں پیش کیا جائے گا، کچہری سے پولیس صنم جاوید کا راہداری ریمانڈ حاصل کرے گی، راہداری ریمانڈ منظور ہونے کے بعد صنم جاوید کو بلوچستان منتقل کیا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے کہ صنم جاوید کے والد نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع...
اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت اور اپنی سوہنی دھرتی کی ترقی خوشحالی کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے لیکن افسوس جب ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سائبر کرائم کا مقدمہ :صنم جاوید کو آج سیشن کورٹ میں پیش کیا جائیگاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں صنم جاوید کو آج ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، پی ٹی آئی کی سپورٹرصنم جاوید کے خلاف سائبر کرائم میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ایف آئی اے کی ٹیم نےصنم جاوید کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا ، صنم جاوید کے خلاف 9 مئی کو ٹوئیٹ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، صنم جاوید کے والد جاوید اقبال ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد پہنچ...
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ کا صنم جاوید کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالہ کے مقدمے میں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے صنم جاوید کی گوجرانوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر 14 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ تفتیشی افسران کی جانب سے...
Baca lebih lajut »
وفاقی وزیر جام کمال کی بجٹ میں پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم سے متعلق بیان پر وضاحتوزیر تجارت جام کمال کی جانب سے 29 جون 2024 کو اٹھائے گئے خدشات بلوچستان کے لیے پی ایس ڈی پی مختص کرنے کے حوالے سے متعلق ہیں: ترجمان
Baca lebih lajut »
اسلام آباد کی عدالت نے صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے بری کردیاصنم جاوید رہائی کے بعد وکلا کے ہمراہ عدالت سے روانہ ہوگئیں
Baca lebih lajut »
برطانوی الیکشن میں برٹش پاکستانیوں کا جھکاؤ کس طرف؟ سروے جاریان دونوں کمیونٹیز کے 41 فیصد ووٹرز نے غزہ کے تنازع کو اپنے ووٹ کا فیصلہ کرنے کا ایک اہم عنصر قرار دیا
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیاتحریری فیصلے کے مطابق ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل نے بیان دیا کہ صنم جاوید کے خلاف مزید کو ئی مقدمہ درج نہیں۔
Baca lebih lajut »