لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

Pti Berita

لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

تحریری فیصلے کے مطابق ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل نے بیان دیا کہ صنم جاوید کے خلاف مزید کو ئی مقدمہ درج نہیں۔

صنم جاوید کی گوجرنوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔صنم جاوید گوجرانوالا کینٹ پولیس کو 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ہیں: پولیس ذرائع

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور اور گوجرانولہ نے جیل میں ہونے کے باوجود درخواست گزار کے نظر بندی کے احکامات جاری کیے، ڈپٹی کمشنرز کے خلاف سخت کارروائی کا کہتے لیکن عدالت بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کارروائی نہیں کر رہی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لاہور ہائیکورٹ کا صنم جاوید کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالہ کے مقدمے میں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے صنم جاوید کی گوجرانوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر 14 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ تفتیشی افسران کی جانب سے...
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، اہم رہنما کو جیل سے رہا کرنے کا حکم ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالہ کے مقدمے میں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے صنم جاوید کی گوجرانوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر 14 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری...
Baca lebih lajut »

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکااگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے فلسطینیوں کو جنوبی غزہ خالی کرنے کا حکم دے دیااسرائیل نے فلسطینیوں کو جنوبی غزہ خالی کرنے کا حکم دے دیااسرائیلی فوج نے عربی زبان میں ایک پیغام پوسٹ کیا جس میں سوشل میڈیا پر انتباہ دہرایا گیا تھا
Baca lebih lajut »

لاہور ہائیکورٹ نے پورا انتخابی عمل روک دیا تھا، کیا الیکشن کمیشن کو ختم کر دیں؟ چیف جسٹسلاہور ہائیکورٹ نے پورا انتخابی عمل روک دیا تھا، کیا الیکشن کمیشن کو ختم کر دیں؟ چیف جسٹسریٹرننگ افسر کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے پورا انتخابی عمل ہی روک دیا تھا، آپ اپنا کام کریں دوسرے کو اپنا کام کرنے دیں: جسٹس فائز
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوروں کو 1200 سے زائد فلیٹس مفت دینے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوروں کو 1200 سے زائد فلیٹس مفت دینے کا اعلانمریم نواز نے مزدوروں کےلیے 6 ارب روپے کی واجبات الادا، ڈیتھ اور میرج گرانٹ ادا کرنے کا حکم بھی دے دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:32:07