تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، اہم رہنما کو جیل سے رہا کرنے کا حکم ...

Indonesia Berita Berita

تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، اہم رہنما کو جیل سے رہا کرنے کا حکم ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالہ کے مقدمے میں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے صنم جاوید کی گوجرانوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر 14 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری...

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی ...بابراعظم کا ٹیسٹ ٹیم میں مستقبل کیا ہوگا؟ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ...Jul 12, 2024 | 04:01 PM

لاہور لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالہ کے مقدمے میں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے صنم جاوید کی گوجرانوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر 14 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ تفتیشی افسران کی جانب سے درخواست گزار کو بار بار ایک ہی نوعیت کے مقدمے میں نامزد کرنا بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے ،درخواست گزار کو رہائی کے بعد بار بار گرفتار کرنے کا مقصد عدالتی نظام کو شکست دینا ہے۔عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور اور گوجرانوالہ نے جیل...

فیصلے میں لکھا گیا کہ عدالت امید کرتی ہے ڈپٹی کمشنرز آئندہ مایوس نہیں کریں گے، جسمانی ریمانڈ دینے والی عدالتوں کو بھی ریمانڈ دیتے ہوئے آئین میں دئیے گئے بنیادی حقوق کو سامنے رکھنا چاہیے۔لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے کی کاپی جوڈیشل افسران ،آئی جی پنجاب اور تمام ڈپٹی کمشنرز کو بھیجنے کی ہدایت کردی۔عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ تفتیشی افسر کے پاس درخواست گزار کو مقدمے میں نامزد کرنے کے کوئی شواہد موجود نہیں، درخواست گزار کیخلاف گواجرنوالہ میں مقدمہ بدنیتی کی بنیاد پر درج کیا گیا، درخواست گزار کو مقدمے سے...

تحریری فیصلے میں مزید کہا گیا کہ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے بیان دیا کہ صنم جاوید کے خلاف مزید کو ئی مقدمہ درج نہیں ہے، صنم جاوید کو فوری جیل سے رہا کیا جائے۔غریبوں کا ونٹرلینڈ، شہر کی واحد جھونپڑی جس میں AC لگا ہوا ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی میں سرد جنگپی ٹی آئی میں سرد جنگپاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد حسین چوہدری اور معروف وکیل رہنما جناب...
Baca lebih lajut »

غزہ پر وحشیانہ بمباری کیلیے بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑغزہ پر وحشیانہ بمباری کیلیے بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑمودی اور نیتن یاہو کا یارانہ دنیا کو ایک خطرناک جنگ میں دھکیل رہا ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »

گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیگھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے فوادچودھری سے متعلق اہم بیان دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے فوادچودھری سے متعلق کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد کا کردار مشکوک تھا،بانی پی ٹی آئی کے مطابق فوادچودھری جنرل باجوہ کے ساتھ ملے ہوئے تھے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت کا کہناتھا کہ فوادچودھری پر فرمائشی کیس بنے،یہ...
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیاتحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ عوام کا معاشی قتل اور زیر قاتل ہے، تحریک انصاف / آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیاتحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ عوام کا معاشی قتل اور زیر قاتل ہے، تحریک انصاف / آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:14:50