صنم جاوید رہائی کے بعد وکلا کے ہمراہ عدالت سے روانہ ہوگئیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مقدمے سے بری کر دیا۔
گزشتہ روز گرفتاری کے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے صنم جاوید کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا تھا۔ ڈیوٹی جج ملک محمد عمران نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مقدمے میں الزام ہے صنم جاوید نے ٹوئٹ کے ذریعے ریاستی اداروں بشمول فوج کےخلاف جھوٹی معلومات پھیلائیں، الزام ہے صنم جاوید نے ٹوئٹ کے ذریعے ریاست مخالف بیانیے کو فروغ دیا، الزام ہےصنم جاوید نے ٹوئٹ کے ذریعے عوام کو تشدد، دہشت گردسرگرمیوں کیلئے اکسایا۔
فیصلے کے متن کے مطابق صنم جاوید 10 مئی 2023 سے قبل ہی ٹوئٹ کر سکتی تھیں کیونکہ اس کے بعد وہ پولیس حراست میں تھیں، ایف آئی آر کے مطابق شکایت کنندہ ایف آئی اے سائبر کرائم کے سب انسپکٹر شہروز ریاض ہیں، ریکارڈ میں شہروز ریاض کو شکایت درج کرانے کیلئے ریاستی اداروں یا پاک فوج سے اجازت ملنے کا ذکر نہیں، شکایت کنندہ کا تعلق پاک فوج سے نہیں تھا لہذا ان کو مقدمہ درج کرانے کا اختیار نہیں تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سائبر کرائم کا مقدمہ :صنم جاوید کو آج سیشن کورٹ میں پیش کیا جائیگاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں صنم جاوید کو آج ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، پی ٹی آئی کی سپورٹرصنم جاوید کے خلاف سائبر کرائم میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ایف آئی اے کی ٹیم نےصنم جاوید کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا ، صنم جاوید کے خلاف 9 مئی کو ٹوئیٹ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، صنم جاوید کے والد جاوید اقبال ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد پہنچ...
Baca lebih lajut »
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصولجسٹس طارق جہانگیری کی رجسٹرار کو ایف آئی اے کو فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ کا صنم جاوید کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالہ کے مقدمے میں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے صنم جاوید کی گوجرانوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر 14 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ تفتیشی افسران کی جانب سے...
Baca lebih lajut »
تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، اہم رہنما کو جیل سے رہا کرنے کا حکم ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالہ کے مقدمے میں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے صنم جاوید کی گوجرانوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر 14 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری...
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کیلیے درخواست دائرصنم جاوید کے والد کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی، پنجاب حکومت سمیت 11 اداروں کو فریق بنایا گیا ہے
Baca lebih lajut »
مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کرنے کا حکماسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ایف آئی اے نے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کا نامکمل چالان عدالت میں پیش کیا جس میں مونس الٰہی سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا گیا۔ایف آئی اے نے عدالت سے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کرنے کی استدعا کی، عدالت نے مونس الٰہی اور ضیغم...
Baca lebih lajut »