صنم جاوید کے والد کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی، پنجاب حکومت سمیت 11 اداروں کو فریق بنایا گیا ہے
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کیلیے درخواست دائرتحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کےلیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
صنم جاوید کے والد کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ جسٹس شہرام سرور درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور آئی جی پنجاب سمیت 11 اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صنم جاوید کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کسی مقدمے میں نامزد نہ ہونے کے باوجود نامعلوم بنیاد پر صنم جاوید کی گرفتاری ڈال دی جاتی ہے۔ انہیں تپتی دھوپ میں جیل وین میں شام 7 بجے تک بند رکھا جاتا ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صنم جاوید کو کسی بھی مقدمے میں لاہور ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر گرفتار نہ کیا جائے۔ ان کے خلاف درج مقدمات نامزد اور نامعلوم دونوں کی تفصیلات فراہم کرنے کاحکم دیا جائے اور صنم جاوید کی نظر بندی کے احکامات کی کاپی فراہم کی جائے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارجانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی
Baca lebih lajut »
لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی۔نجی ٹی وی سما کے مطابق لاہور پولیس نے اڈیالہ جیل میں قید وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی ہے جبکہ پولیس اڈیالہ جیل میں ہی شاہ محمود...
Baca lebih lajut »
9 مئی کے 8 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے 8 مقدمات میں گرفتار کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔شاہ محمود کی گرفتاری پر اپنے ردعمل میں ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی کسی بھی مقدمے میں گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، جن مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی ہے ان میں...
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کر دیاپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں استدعا
Baca lebih lajut »