واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا اس لئے کارکردگی متاثر ہوئی،الیکشن سے کوئی دستبردار نہیں کراسکتا۔صدارتی ڈیبیٹ کے بعد ایک انٹرویو میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ صدارتی مباحثے میں ٹرمپ کے بولنے کے دوران میرا مائیک بند تھا۔جوبائیڈن نے کہا کہ پہلے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی، کسی...
تنخواہ دار طبقے سے سالانہ کتنا ٹیکس لیا جائے گا ؟ حکومت نے ...پٹرولیم کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلانصدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا، پیچھے ہٹنے پر کوئی مجبور نہیں کرسکتا ،جوبائیڈنواشنگٹن امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا اس لئے کارکردگی متاثر ہوئی،الیکشن سے کوئی دستبردار نہیں کراسکتا۔
صدارتی ڈیبیٹ کے بعد ایک انٹرویو میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ صدارتی مباحثے میں ٹرمپ کے بولنے کے دوران میرا مائیک بند تھا۔جوبائیڈن نے کہا کہ پہلے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی، کسی بھی صدر سے زیادہ کام کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کی دوڑ سے باہر ہونے کی بات مکمل مسترد کرتا ہوں۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مباحثے میں جوبائیڈن کی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر ڈیموکریٹک پارٹی میں خدشات بڑھ گئے ہیں کہ شاید جوبائیڈن دوسری مدت کے لیے فٹ نہیں ہوں گے، اس لیے ان سے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مباحثے میں مایوس کن کارکردگی، جوبائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کیلئے دباؤ بڑھ گیاامریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونےکے امکان کو مستردکر چکے ہیں
Baca lebih lajut »
ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خانمیں پاکستان کے لیے مذاکرات چاہتا ہوں اپنی ذات کے لیے نہیں، میرے پیچھے ہٹنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے پیچھے ہٹ جاتا ہوں
Baca lebih lajut »
عدت کیس میں سزا کیخلاف درخواستیں مسترد: پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلانمیں نے پہلے بھی کہا تھا جب تک ہماری قیادت اور کارکنان رہا نہیں ہوجاتے حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، عمر ایوب
Baca lebih lajut »
امریکی صدارتی الیکشن 2024: ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں کون حاوی رہا؟جو بائیڈن کی ٹیم کی خواہش تھی کہ اس بحث کی ساری توجہ ٹرمپ پر مرکوز رہے۔ وہ چاہتے تھے کہ ٹرمپ کی صدارت کے دوران پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال اور افراتفری کے بارے میں امریکی ووٹرز کو یاد دلایا جا سکے تاہم اس بحث کے بعد لگتا ہے کہ سابق صدر کی نسبت اب لوگ جو بائیڈن کی کارکردگی کے بارے میں زیادہ بات کریں...
Baca lebih lajut »
فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیمشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں، ایسے تمام افراد سے کوئی سروکار نہیں ہے: کور کمیٹی قرارداد
Baca lebih lajut »
بھارت والا میچ ہمارے ہاتھ میں تھا، پلاننگ تھی مگر عمل نہیں کرسکا تھا: عماد وسیمہمیں اس موقع پر آنا ہی نہیں چاہیے تھا کہ اگر مگر کا شکار ہوں، ہم نے اچھا نہیں کھیلا، ٹورنامنٹ سے باہر ہونا بنتا تھا، قومی کرکٹر کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »