ہمیں اس موقع پر آنا ہی نہیں چاہیے تھا کہ اگر مگر کا شکار ہوں، ہم نے اچھا نہیں کھیلا، ٹورنامنٹ سے باہر ہونا بنتا تھا، قومی کرکٹر کی پریس کانفرنس
— فوٹو: رپورٹر
پاک بھارت میچ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ موسم آپ کے کنٹرول میں نہیں، بارش کی وجہ سے میچز کا متاثر ہونا مایوس کن ہے، بھارت والے میچ میں پلان تھا اس کو آخر تک لے کر جانا تھا، میں پلان کے تحت کھیلنے کی کوشش کررہا تھا مگر اس پر عمل نہ کرسکا، 17 ویں اوور میں کم رن ہونا مایوس کن تھا۔ عماد وسیم کا کہنا تھاکہ ایک یا دو پلیئرز کا قصور نہیں، بطور ٹیم ہارے ہیں، بھارت والا میچ ہمارے ہاتھ میں تھا، ہارنا نہیں چاہیے تھا، ابھی کل کا میچ باقی ہے، مستقل کا بعد میں سوچیں گے، جو کروں گا سب کے سامنے اعلان کروں گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاراولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی اہل نہیں تھی، پورے میچ میں امریکا کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
Baca lebih lajut »
امریکا سے شرمناک شکست کیوں ہوئی؟ مصباح الحق نے وجہ بتادیسابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ٹاس ہوا پھر بیٹنگ شروع ہوئی، کہیں پر ایسا نہیں تھا کہ میچ پاکستان کے ہاتھ میں ہے
Baca lebih lajut »
میں بہت غصے والی لڑکی ہوں، ثنا فخرثنا نواز نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ وزن کم کرکے میں کمزور ہوگئی تھی لیکن ایسا نہیں تھا بلکہ میں وزن کم کرکے مضبوط ہوگئی تھی۔
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ, قومی ٹیم کا اہم آل راؤنڈر پہلے میچ سے آؤٹ ہوگیانیویارک (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں امریکا میں موجود پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے اہم آل راؤنڈر عماد وسیم ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آؤٹ ہوگئے۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کے پہلے میچ میں عماد وسیم کی عدم دستیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ ٹیم کیلئے پہلا میچ نہیں کھیل پائیں...
Baca lebih lajut »
عامر خان کی فلم دنگل کی اسٹار زائرہ وسیم کے والد انتقال کرگئےزائرہ وسیم نے 2019ء میں اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »
کنگنا کو پڑنے والے تھپڑ پر شبانہ اعظمی کا رد عمل!سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اہلکاروں کو قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے۔
Baca lebih lajut »