میں نے پہلے بھی کہا تھا جب تک ہماری قیادت اور کارکنان رہا نہیں ہوجاتے حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، عمر ایوب
عدت کیس میں سزا کیخلاف درخواستیں مسترد: پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلانپٹرول مہنگا ہونے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پمپس کو سپلائی روک دیشیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس، وزارت داخلہ سے رپورٹ طلبوزیراعلیٰ کے پی نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردیبدمست ہاتھیوں نے بھارتی فوج کے افسر کو کچل دیاالیکشن کمیشن کو کسی پارٹی کو انتخابات سے باہر کرنے کا اختیار نہیں، جسٹس اطہرتحریک انصاف نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف درخواستیں مسترد ہونے کا...
فیصلہ سننے کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ درست نہیں، اس فیصلے کو اپنے وکلا کے ذریعے ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ انہوں ںے کہا کہ فارم 47 کا شخص وزیراعظم نہیں بلکہ شہباز شریف ہے، کل بھی انہیں اسمبلی کے ایوان میں کہا تھا کہ جب تک ہماری قیادت اور کارکنان رہا نہیں ہوجاتے ان سے کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوسکتی جب تک ان پر عائد چارجز ختم نہیں ہوں گے ان سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو شدید گرمی میں وین میں بٹھایا جاتا ہے انہیں سہولیات حاصل نہیں اس کی مذمت کرتے ہیں، ہماری تحریک مزید چلے گی اور ہم مظاہروں میں اضافہ کریں گے۔ٹی20 ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاسیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی کورکمیٹی نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات کو مسترد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات مسترد کردیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر کسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلا جواز ہوگا۔اجلاس میں حمودالرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق مختصر دستاویزی فلم کے سوشل...
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر پر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلنے کا الزامچیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا ہے کہ عدلیہ سے آر اوز لینے کیلئے چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی: ترجمان الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »
اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
Baca lebih lajut »
عمران اور شاہ محمود کو جیل میں عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی: زین قریشی کا دعویٰسائفرکیس سیاسی انتقام تھا، ہائیکورٹ نے اس کیس میں باعزت بری کیا تو حکومت نے 9 مئی کے بے بنیاد کیسز بنا دیے: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عابد عزیز شیخ نے پی ٹی...
Baca lebih lajut »
محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »