عمران اور شاہ محمود کو جیل میں عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی: زین قریشی کا دعویٰ

Imran Khan Berita

عمران اور شاہ محمود کو جیل میں عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی: زین قریشی کا دعویٰ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

سائفرکیس سیاسی انتقام تھا، ہائیکورٹ نے اس کیس میں باعزت بری کیا تو حکومت نے 9 مئی کے بے بنیاد کیسز بنا دیے: رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور والد شاہ محمود قریشی کو آج بھی اڈیالا جیل میں عید کی نماز پڑھنے نہیں دی گئی۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں زین قریشی کا کہنا تھاکہ والد شاہ محمود قریشی کے بغیر یہ دوسری عید ہے، انہوں نے حقیقی قربانی دی ہے، امید ہے عید کے بعد شاہ محمود قریشی رہا ہو جائیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور والد کو آج بھی اڈیالا جیل میں عید کی نماز پڑھنے نہیں دی گئی۔ ان کا کہنا تھاکہ سائفرکیس سیاسی انتقام تھا، ہائیکورٹ نے اس کیس میں باعزت بری کیا تو حکومت نے 9 مئی کے بے بنیاد کیسز بنا دیے۔زین قریشی کا کہنا تھاکہ ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، عام انتخابات اور 9 مئی کی تحقیقات ہمارا مطالبہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی نے پہلے بھی مل کر حکومت بنانے کی دعوت دی، ہم نے اصولی موقف اختیار کیا، تحریک انصاف کے کوئی آپسی اختلاف نہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں عید الفطر پر شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو نے کہا تھاکہ والد اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے باجماعت نماز عید ادا نہیں کی، انہیں اپنے اپنے سیل میں رکھا گیا تھا۔پاکستان کیخلاف ہتھکنڈےاور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کار بن چکے ہیں: آرمی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیااسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیاعدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دے دی۔
Baca lebih lajut »

شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت کے باوجود جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیںشاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت کے باوجود جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی وکلا نے بہترین انداز میں مقدمہ لڑا،حکومتی وکیل ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت  کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے تجزیے میں کہنا ہے کہ سب کو پتہ تھا کہ یہی فیصلہ آئے گا کیونکہ مقدمہ کمزرو تھا سرکاری وکلا نے صحیح انداز میں کیس پیش نہیں کیا ، لگتا  ہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو جیل...
Baca lebih lajut »

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں عید الضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئیمسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں عید الضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئیحجاج کرام سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریں گے
Baca lebih lajut »

عید کی رات بھی قربانی کے جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاریعید کی رات بھی قربانی کے جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاریصبح عید کی نماز کے بعد جانوروں کی قربانی کی جائے گی، عید کی رات بھی اونٹ، بکرے، گائے، بیل اور دنبے کی خریداری کیلئے مویشی منڈیوں میں رش بڑھ گیا
Baca lebih lajut »

سائفر کیس میں بریت کے بعد بھی رہائی ابھی ممکن نہیںاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کے بعد بھی رہائی ممکن نہیں۔ جیو نیوز  کے مطابق بریت کے باوجود سابق وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیں۔ شاہ محمود قریشی لاہور میں درج 9 مئی کے 8کیسز میں پہلے سے گرفتار ہیں اور لاہور پولیس نے شاہ محمود...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:36:03