سائفر کیس میں بریت کے بعد بھی رہائی ابھی ممکن نہیں

Indonesia Berita Berita

سائفر کیس میں بریت کے بعد بھی رہائی ابھی ممکن نہیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کے بعد بھی رہائی ممکن نہیں۔ جیو نیوز  کے مطابق بریت کے باوجود سابق وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیں۔ شاہ محمود قریشی لاہور میں درج 9 مئی کے 8کیسز میں پہلے سے گرفتار ہیں اور لاہور پولیس نے شاہ محمود...

دنیا کے سب سے بڑے جُواء خانے کو دیکھ کر ہم اگلے دن لاس اینجلس ...تمام کیسز جھوٹے ہیں، سامنا کرکےسرخرو ہوں گا،عمران خاناسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کے بعد بھی رہائی ممکن نہیں۔

جیو نیوز کے مطابق بریت کے باوجود سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیں۔ شاہ محمود قریشی لاہور میں درج 9 مئی کے 8کیسز میں پہلے سے گرفتار ہیں اور لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری 25 مئی کو اڈیالہ جیل میں ڈالی تھی۔ لاہور کی جے آئی ٹی کی پانچ رکنی تفتیشی ٹیم 26 مئی کو اڈیالہ جیل آئی تھی، 9 مئی کے 8 کیسز میں شاہ محمود کا لاہور کی عدالت سے جسمانی ریمانڈ بھی ہوا تھا۔

”دے کر لینے“ کا طریقہ اپنائیے اس کے ذریعے شاندار کامیابی حاصل کیجئے، یاد رکھیں ”فراخ دل اور فیاض“ لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں خیال رہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی نےسائفر کیس میں سزا کے خلاف درخواست دائر کی تھی، خصوصی عدالت نے دونوں رہنماؤں کو دس دس سال قید کی سزا سنائی تھی۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت کے باوجود جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیںشاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت کے باوجود جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا
Baca lebih lajut »

صرف ایک آدمی کو بندکرنے کیلئے 200کیسز بنادیئے گئے،ماہر قانون انور منصور کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی  آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کا فیصلہ آنے کے بعد اس پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ماہر قانون انور منصور کہتے ہیں  کہ  پہلے دن سے کہتا آرہا ہوں اس کیس میں کوئی ثبوت نہیں تھا،فیصلے میں  اتنے دن کیوں لگے یہ بھی ایک سوالیہ نشان ہے، سائفر ایک کوڈڈ میسج...
Baca lebih lajut »

سائفر کیس میں عمران خان کی بریت پر وفاقی حکومت کا ردعملاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سائفر کیس میں عمران خان کی بریت پر وفاقی حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔  وفاقی حکومت کے ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ عدالت سائفر کیس کو قومی سلامتی کے تناظر میں دیکھتی،  عدالتوں سے ایک مخصوص سیاسی جماعت اور شخصیت کیلئے نرم فیصلے آتے رہتے ہیں۔ بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سائفر...
Baca lebih lajut »

میں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہامیں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہاہماری سیریز ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی؛ سوناکشی سنہا
Baca lebih lajut »

مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیلمداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیلہم خوفزدہ کیوں ہیں، سچ کیوں نہیں بولتے، ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے: جسٹس اطہر من اللہ کے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس میں ریمارکس
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے: فوج کی ابتدائی تحقیقاتایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے: فوج کی ابتدائی تحقیقاتہیلی کاپٹر نے بلندی پر پہاڑی سلسلے سے ٹکرانے کے بعد آگ پکڑ لی تھی جب کہ ہیلی کاپٹر کے ملبے میں گولی کا بھی کوئی سراغ موجود نہیں ہے: رپورٹ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:18:02