صاحبہ کو اتنے برسوں والد سے ملنے کیوں نہ دیا؟ نشو نے سچ بتادیا

Indonesia Berita Berita

صاحبہ کو اتنے برسوں والد سے ملنے کیوں نہ دیا؟ نشو نے سچ بتادیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لالی وڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کو تقریباً 42 سال تک والد سے نہ ملنے دینے کے الزامات پر نشو بیگم نے اپنا موقف بیان کیا ہے۔

ماضی کی معروف فلم اسٹار نشو بیگم نے اس بات کی تردید کی ہے کہ انھوں نے اپنی بیٹی صاحبہ کو 40 سال سے زائد عرصے تک ان کے والد سے ملنے سے روکے رکھا۔ حالیہ ویڈیو بیان میں انھوں نے بتایا کہ سابق شوہر کی جانب سے پیسوں کے عوض مجھ سے بیٹی مانگی گئی

نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی ویڈیو میں انھوں نے طلاق کے حوالے سے بھی کھل کر بات کی اور ماضی کی باتوں سے پردہ اٹھایا۔ نشو نے بتایا کہ اداکارہ صاحبہ کی پیدائش کے بعد جب وہ 5 برس کی تھی تو سابق شوہر امام ربانی نے ایک بار بیٹی سے ملاقات کی درخواست کی۔ انھوں نے کہا کہ یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ میں نے بچی کو والد سے دور رکھا۔ میں امام ربانی کی پیشکش سن کر خوف میں مبتلا ہوگئی تھی کہ وہ میری بیٹی کو لے جائے گا اور سوتیلی ماں کی گود میں ڈال دے گا اس لیے اپنی بیٹی ان کے حوالے کرنے سے منع کیا تھا۔

سابق شوہر بعدازاں بیٹی کو بھی لے جانا چاہتے تھے، جس کی وجہ سے میرے والدین نے امام ربانی کا گھر میں داخلہ منع کردیا تھا صرف اس خوف سے کہ وہ بیٹی کو لے جائے گا۔ بعدازاں میں نے خود ان سے طلاق لی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

صاحبہ کو 42 برس تک والد سے نہ ملنے دینے کے الزامات پر نشو بیگم کا ردعمل بھی ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ نشو بیگم نے بیٹی (صاحبہ) کو والد سے 42 برس تک نہ ملنے دینے کے حوالے سے تمام الزامات کی تردید کردی اور  حالیہ ویڈیو بیان میں انکشاف کیا کہ مجھ سے سابقہ شوہر کی جانب سے پیسوں کے عوض بیٹی کی مانگ کی گئی جسے میں نے یہ کہتے ہوئے رد کردیا کہ میں نے بچوں کی خرید و فروخت کا کاروبار نہیں کھول...
Baca lebih lajut »

تابش ہاشمی سے شادی کیسے ہوئی؟ اہلیہ نے بتادیاتابش ہاشمی سے شادی کیسے ہوئی؟ اہلیہ نے بتادیاتابش ہاشمی نے بتایا کہ میرے والد اور حرا کے دادا تیسری جماعت سے دوست تھے، میرے والد نے ان کے والد کو ایک تقریب میں دیکھا تھا۔
Baca lebih lajut »

علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
Baca lebih lajut »

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی کا مجھ سے بہت جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے: اداکارہ نشو
Baca lebih lajut »

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟علیحدگی کی کہانی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سینئر اداکارہ نشو نے اپنے سابقہ شوہر امام ربانی سے علیحدگی کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی جھگڑے کے بعد مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں اداکارہ صاحبہ نے انسٹاگرام پر اپنے سگے والد سے پہلی بار ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا...
Baca lebih lajut »

اداکارہ صاحبہ کی اپنے حقیقی والدسے زندگی کی پہلی ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز  انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صاحبہ کی پہلی بار  اپنے والد سے ملاقات نے انہیں جذباتی کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اداکارہ صاحبہ بیشتر انٹرویوز میں بتا چکی ہیں کہ ان کی پرورش سوتیلے باپ نے کی ہے, اب اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے سگے والد سے پہلی بار کی گئی ملاقات کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:35:42