یہ دریافت سائنسدانوں نے اس وقت کی جب انہوں نے حادثاتی طورپر شہد کی مکھیوں کو ڈبو دیا۔
عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ شہد کی مکھیوں کو پانی پسند نہیں ہوتا مگر اب سائنسدانوں نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔
یہ تحقیق شہد کے مکھیوں کی ایک قسم بمبل بی پر کی جا رہی تھی اور اس دوران فریج میں خرابی سے زیرزمین جگہ پانی میں ڈوب گئی۔ اس کے بعد انہوں نے خاص طور پر اس بارے میں تحقیق کی تاکہ معلوم ہو سکے کہ زیرآب شہد کی مکھیاں بچ سکتی ہیں یا نہیں۔بوتلوں پر ہوا کی گزرگاہ کے لیے سوراخ کیے گئے تھے اور بوتلوں کو تاریک اور ٹھندی جگہ پر رکھ کر زیرزمین ماحول کی نقل کی گئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھنورے پانی میں ایک ہفتے تک زندہ رہ سکتے ہیں، تحقیقسائنس دانوں کو ایک تحقیق کے دوران حادثاتی طور پر اس متعلق علم ہوا
Baca lebih lajut »
کراچی میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟10 اپریل تک سندھ کے بیشتر مقامات پرگرمی کی شدت زیادہ رہ سکتی ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »
شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکشآسٹریلیا نے ایک فرانسیسی شہری کو ان کی بہادری کی وجہ سے آسٹریلوی ویزا دینے کا وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جب تک چاہیں آسٹریلیا میں رہ سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیقتحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا کچھ مریض کینسر میں بھی مبتلا ہوجاتے ہیں
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا افغان ٹرانزٹ کی آڑ میں اسمگلنگ کی سہولتکاری کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی کا حکمافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کرنے والوں کی سہولت کاری سرکاری افسران کر رہے ہیں: وزیراعظم کو پیش رپورٹ میں انکشاف
Baca lebih lajut »
ورزش کیلئے دن کا بہترین وقت کونسا ہے؟ نئی تحقیق میں انکشافمحققین نے ورزش پر کی گئی نئی تحقیق کے نتائج سے اخذ کیا ہے کہ شام کے اوقات میں ورزش کرنے والے افراد کو دل اور صحت سے متعلق بہتر فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ ورزش کے موضوع پر طویل عرصے سے بحث جاری ہے کہ آیا دن کے مخصوص اوقات میں جسمانی سرگرمی زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہے یا نہیں؟ ورزش پر کی گئی نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورزش کے لیے...
Baca lebih lajut »