افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کرنے والوں کی سہولت کاری سرکاری افسران کر رہے ہیں: وزیراعظم کو پیش رپورٹ میں انکشاف
اسمگلروں، ذخیرہ اندوزوں اور ان کے سہولت کار سرکاری افسران کی فہرست تیار کرکے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبوں کو فراہم کر دی گئی— فوٹو:فائل
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہیں اسمگلنگ، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال، منشیات، اشیائے خوردونوش بشمول چینی، گندم، کھاد، پیٹرولیم مصنوعات، غیر قانونی اسلحے کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ دو روز قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں اور کسٹمز کی مشترکہ کارروائی میں مستونگ میں اسمگلنگ کے گودام پر چھاپہ مارا گیا ہے جس میں ضبط شدہ اسمگل اشیا کی مالیت تقریباً 10 ارب روپے سے زائد ہے۔
اجلاس کو افغان ٹرنزٹ ٹریڈ کے حوالے سے اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکمافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اشیاء کی پاکستان میں فروخت اور اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے مانیٹرنگ کو تیز کیا جائے،وزیراعظم
Baca lebih lajut »
جی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیخطے اوربین الاقوامی امن کی تباہی کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے، رفح میں کسی بھی فوجی کارروائی سے ہولناک انسانی سانحہ جنم لے گا: جی سیون اجلاس کا اعلامیہ
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فضائیہ کی ایران میں کارروائی کی اطلاعات، امریکی میڈیااسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »
پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرلکیویز کیخلاف سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
Baca lebih lajut »
چینی انجینئرز کی حفاظت میں غفلت پر وزیراعظم کا 5 اعلیٰ افسران کے خلاف کارروائی کا حکمعطا تارڈ نے کہا وزیر اعظم نے حکام کو پندرہ دن کے اندر افسران کے خلاف انضباطی کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے
Baca lebih lajut »