عطا تارڈ نے کہا وزیر اعظم نے حکام کو پندرہ دن کے اندر افسران کے خلاف انضباطی کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے بشام حملے میں چینی انجینئرز کی حفاظت میں غفلت پر 5 اعلیٰ افسران کے خلاف انضباطیوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا وزیراعظم نے داسو واقعے پر انکوائری کمیٹی بنائی تھی اور کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں وزیراعظم نے چند افسران کےخلاف کارروائی کاحکم دیاہے۔وزیراعظم کا چینی باشندوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاسوں کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ
عطا تارڑ نے بتایا وزیراعظم نے آر پی او ہزارہ ڈویژنن، ڈی پی او اپر کوہستان ڈسٹرکٹ ، ڈی پی او لوئر کوہستان ڈسٹرکٹ کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ ڈائریکٹر سکیورٹی داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ عطا تارڑ نے بتایا وزیراعظم نے کمانڈنٹ اسپیشل سکیورٹی یونٹ خیبر پختونخوا کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے حکام کو 15 دن کے اندر افسران کے خلاف انضباطی کارروائی کرنےکی ہدایت کی ہے۔جیل میں 7 ہزار قیدیوں اور عمران کیلئے الگ الگ سی سی ٹی وی سسٹم نصب ہے، مزید تفصیلات سامنے آگئیںجیل میں 7 ہزار قیدیوں اور عمران کیلئے الگ الگ سی سی ٹی وی سسٹم نصب ہے، مزید تفصیلات سامنے آگئیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انسداد سمگلنگ اجلاس:کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت غیر قانونی سرگرمیوں اور سمگلنگ کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا۔اجلاس میں کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور اعلیٰ سطح کے سرکاری افسران نے...
Baca lebih lajut »
اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
Baca lebih lajut »
بشام خودکش حملہ؛ غفلت کے مرتکب پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعاتچینی باشندوں کی سیکیورٹی کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے، حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، عطااللہ تارڑ
Baca lebih lajut »
بشام میں چینی انجینئرز پر حملہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلوزیراعظم کی داسو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے انجینئرز سے ملاقات، فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کی یقین دہانی
Baca lebih lajut »
کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیفکورکمانڈر ہیڈکوارٹرز میں افطار کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں عسکری حکام کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے پی اور کابینہ کی میٹنگ ہوئی: مشیر اطلاعات کے پی
Baca lebih lajut »
’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
Baca lebih lajut »