شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

Indonesia Berita Berita

شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق کچھ روز پہلے شہباز شریف نے اپنے حلقے کاہنے کا دورہ کیا تھا۔ جب وہ پانڈو نامی گاوں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرکے پرانا کاہنہ پہنچے تو روہی نالہ بحالی تحریک کے عہدے...

جیل میں قید چیئرمین تحریک انصاف سے ذاتی معالج کی ملاقات، صحت کا ...لاہورپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق کچھ روز پہلے شہباز شریف نے اپنے حلقے کاہنے کا دورہ کیا تھا۔ جب وہ پانڈو نامی گاوں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرکے پرانا کاہنہ پہنچے تو روہی نالہ بحالی تحریک کے عہدے داران نے انہیں روک لیا۔ شہباز شریف کی گاڑی روکنے والوں میں اہل علاقہ بھی شامل تھے جنہوں نے فیروز پور روڈ کو بلاک کرکے سابق وزیراعظم کی گاڑی کو روکا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کرنے والے 4 نامزد اور 90 معلوم افراد کے خلاف اب مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔خیال رہے کہ واقعے کے بعد ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا تھا کہ علاقے کے لوگ اپنے مسائل کیلئے درخواست دینا چاہتے تھے۔ مقامی افراد سے درخواست لے لی گئی ہے، علاقے کے لوگوں کی شہباز شریف سے ملاقات بھی ہو گئی ہے اور وہ مطمئن ہو کر چلے گئے...

اس حوالے سے شہباز شریف نے بھی وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘کچھ لوگوں نے میری گاڑی روک کر اپنے مسائل بیان کیے، آج انکے نمائندوں کو مدعو کیا، مسائل کو سنا اور حل کی یقین دہانی کرائی۔’

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں: شہباز شریفنوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں: شہباز شریفلاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ترقی دے کر پاکستان کی غربت کم کریں گے۔اپنے ایک پیغام میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں. ان کا مستقبل ہمیشہ صرف نواز شریف نے سنوارا ہے. نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہی نوجوانوں کو روزگار، تعلیم، ہنر اور امید کے تحفے دیئے۔شہباز شریف نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے نوجوانوں کے لئے 20 ارب روپے کا پانچ سالہ تاریخی وزیراعظم یوتھ پروگرام
Baca lebih lajut »

گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد ڈوب کر جاں بحقگلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد ڈوب کر جاں بحقمیانوالی: شادی کے پروگرام سے واپسی پر لوک گلوکار شرافت علی کی گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری، حادثے میں سات افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

مودی کے ہندوستان میں سچ بولنے والے صحافی غدار اور دہشت گرد قرارمودی کے ہندوستان میں سچ بولنے والے صحافی غدار اور دہشت گرد قراردہلی : دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے 2010 تقریر کیس میں ارندھتی رائے کیخلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی۔......

Render Time: 2025-03-04 09:28:52