میانوالی: شادی کے پروگرام سے واپسی پر لوک گلوکار شرافت علی کی گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری، حادثے میں سات افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
میانوالی: شادی کے پروگرام سے واپسی پر لوک گلوکار شرافت علی کی گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری، حادثے میں گاڑی میں سوار سات افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع میانوالی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پکا کھنجیرہ کے مقام پر گاڑی نہر میں گرگئی، حادثے میں ،لوک گلوکار شرافت علی سمیت سات افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر امدادی کام شروع کردیا، ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی اور سات افراد کی لاشیں نہر سے نکال کر ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچادی ہیں۔
گاڑی میں سرائیکی گلوکار شرافت علی خان اور ان کے ساتھی سوار تھے، گلوکار شادی میں موسیقی پروگرام کے بعد واپس گھر جا رہے تھے۔خیرپور کےعلاقے ببرلو کے قریب تیز رفتار ٹرک اور سامنے سے آنے والی مسافر وین میں تصادم ہوا، مسافر وین سکھر سے خیرپور جا رہی تھی، امدادی ٹیموں نے حادثے میں جاں بحق اور زخمی افراد کو سکھر اورخیرپور کے اسپتالوں میں منتقل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی انکوائری کی جا رہی ہے، ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد ڈوب کر جاں بحقمیانوالی: شادی کے پروگرام سے واپسی پر لوک گلوکار شرافت علی کی گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری، حادثے میں سات افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
میانوالی: تیز رفتار جیپ نہر میں گر گئی، سرائیکی گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد ...میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میانوالی میں تیز رفتاری کے باعث جیپ نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں سرائیکی گلوکار شرافت علی خیلوی سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جیپ کو حادثہ میانوالی کے علاقے واں بھچراں میں پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث جیپ بے قابو ہو کر نہر میں گر گئی، افسوسناک حادثے میں 7 افراد ڈوب کر جاں بحق...
Baca lebih lajut »
خیرپور میں خوفناک ٹریفک حادثہ : 12 افراد جاں بحقخیرپور : کار اور وین کے درمیان خوفناک تصادم میں 12 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔، وین کے بدقسمت مسافر سکھر سے خیرپور جا رہے
Baca lebih lajut »
مٹیاری میں سسر نے بہو سمیت تین افراد کو قتل کردیامٹیاری کے نواحی گاؤں کرم خان لاشاری میں سسر نے سیاہ کاری کا الزام لگا کر بہو سمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
Baca lebih lajut »
مٹیاری میں سسر نے بہو سمیت تین افراد کو قتل کردیامٹیاری کے نواحی گاؤں کرم خان لاشاری میں سسر نے سیاہ کاری کا الزام لگا کر بہو سمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
Baca lebih lajut »
ڈسکہ میں نمازیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 جاں بحق، ایک زخمیڈسکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسکہ کے تھانہ صدر کے علاقے میں نمازیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈسکہ کے علاقے منڈیکی چوک میں واقع مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی جاری تھی کہ موٹرسائیکل پر سوار 3 نامعلوم افراد آئے اور آتشیں اسلحے سے نمازیوں پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شاہد اور ہاشم کے ناموں سے ہوئی جبکہ زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، شواہد اکٹھے کر لئے گئے، مزید تفتیش جاری ہے۔ آرٹیکل 191میں ترمیم نہ
Baca lebih lajut »