مودی کے ہندوستان میں سچ بولنے والے صحافی غدار اور دہشت گرد قرار

Indonesia Berita Berita

مودی کے ہندوستان میں سچ بولنے والے صحافی غدار اور دہشت گرد قرار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

دہلی : دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے 2010 تقریر کیس میں ارندھتی رائے کیخلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی۔......

دہلی : دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے 2010 تقریر کیس میں اروندھتی رائے کیخلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق مودی کے ہندوستان میں سچ بولنے والے صحافی کو غدار اور دہشت گرد قرار دے دیا گیا ، الجزیرہ نے بتایا کہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے 2010 تقریر کیس میں اروندھتی رائے کیخلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ الزام سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کمیٹی کے زیراہتمام ایک کانفرنس میں اروندھتی رائے کی تقریرسے متعلق ہے، جس میں اروندھتی رائے نے کہا تھا کہ کشمیر کبھی بھی ہندوستان کاحصہ نہیں رہا،یہ ایک تاریخی حقیقت ہے۔خیال رہے سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے پروفیسر شیخ شوکت حسین کے ساتھ ساتھ 61 سالہ ارون دھتی رائے کے خلاف بھی بغاوت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مودی کے ہندوستان میں سچ بولنے والے صحافی غدار اور دہشت گرد قرارمودی کے ہندوستان میں سچ بولنے والے صحافی غدار اور دہشت گرد قراردہلی : دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے 2010 تقریر کیس میں ارندھتی رائے کیخلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی۔......
Baca lebih lajut »

بھارتی فاشزم، کشمیریوں کی حمایت پر ارون دھتی رائے کیخلاف بغاوت کا مقدمہ چلے گابھارتی فاشزم، کشمیریوں کی حمایت پر ارون دھتی رائے کیخلاف بغاوت کا مقدمہ چلے گاہندوستان کی معروف مصنفہ اور بھارتی فاشزم کے خلاف بولنے والی خاتون ارون دھتی رائے کے خلاف نریندر مودی کے دور حکومت میں بغاوت کا مقدمہ چلانے کی تیاری کی جارہی ہے۔

ہدف کے تعاقب میں عمدہ بیٹنگ، بھارتی صحافی رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےہدف کے تعاقب میں عمدہ بیٹنگ، بھارتی صحافی رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےپاکستانی کی جانب سے ورلڈکپ میں تاریخ کاکردگی دکھانے کے بعد مشہور بھارتی صحافی بھی پاکستانی ٹیم اور بالخصوص رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔

Render Time: 2025-03-04 12:56:43