شہباز کی نواز سے ایک ملاقات م وزیراعثم نے پی ٹی آئی پر پابندی زرداری اتحاد ...

Indonesia Berita Berita

شہباز کی نواز سے ایک ملاقات م وزیراعثم نے پی ٹی آئی پر پابندی زرداری اتحاد ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے  نواز شریف سے 3 روز میں تیسری بار ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مری میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور تحریک انصاف پر پابندی اور دیگر اقدامات پر عمل درآمدکی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے نوازشریف کو آصف زرداری اور...

شہباز کی نواز سے ایک ملاقات م وزیراعثم نے پی ٹی آئی پر پابندی زرداری اتحاد یوں سے رابطوں سے آگاہ کیااسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے 3 روز میں تیسری بار ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مری میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور تحریک انصاف پر پابندی اور دیگر اقدامات پر عمل درآمدکی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے نوازشریف کو آصف زرداری اور دیگر اتحادیوں سے رابطوں اور مشاورت سے آگاہ کیا جبکہ چھانگلہ گلی...

سردار نامہ … وزیر احمد جو گیزئی[email protected] سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ہمارے یہاں جمہوریت کا راگ تو الاپا جاتا ہے لیکن ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹمخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹججز نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد قرار دینے پر سوالات اٹھادیے
Baca lebih lajut »

آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰآج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا فواد سے رابطہ، تنقید نہ کرنے کی درخواستپی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا فواد سے رابطہ، تنقید نہ کرنے کی درخواستپی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے فواد چوہدری کی مثبت تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی: ذرائع
Baca lebih lajut »

’شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا‘، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردی’شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا‘، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردیآپ نے بانی پی ٹی آئی کی تمام ہدایات کو نظر انداز کیا، کسی سے بھی ملاقات کرنے یا نہ کرنے سے متعلق پارٹی گائیڈ لائنزکونظراندازکیا: نوٹس کا متن
Baca lebih lajut »

الیکشن ٹربیونلز کیس؛ لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض مستردالیکشن ٹربیونلز کیس؛ لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض مستردپی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن ٹربیونلز کیس کی سماعت کرنے والے لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض عائد کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:07:58