آپ نے بانی پی ٹی آئی کی تمام ہدایات کو نظر انداز کیا، کسی سے بھی ملاقات کرنے یا نہ کرنے سے متعلق پارٹی گائیڈ لائنزکونظراندازکیا: نوٹس کا متن
— فوٹو:فائلپی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شیر افضل مروت کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں رؤف حسن، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق ملک، فردوس شمیم نقوی اور داؤد خان کاکڑ شامل ہیں۔
نوٹس کے مطابق آپ نے بانی پی ٹی آئی کی تمام ہدایات کو نظر انداز کیا، کسی سے بھی ملاقات کرنے یا نہ کرنے سے متعلق پارٹی گائیڈ لائنزکونظراندازکیا۔شیرافضل مروت کو متنازع بیانات دینےکے بعد پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کیا تھا، شیر افضل مروت کی جانب سے شوکاز نوٹس کا جواب دیا گیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیف جسٹس میرے کیسز کی سماعت نہ کریں: عمران خان کی نیب انٹرا کورٹ اپیل پر جواب میں استدعابانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر جواب جمع کراتے ہوئے اپیل خارج کرنے کی استدعا کردی
Baca lebih lajut »
چیف جسٹس میرے کیسز کی سماعت نہ کریں: عمران خان کی نیب انٹرا کورٹ اپیل پر جواب میں استدعابانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر جواب جمع کراتے ہوئے اپیل خارج کرنے کی استدعا کردی
Baca lebih lajut »
پختونخوا کو 590 ارب روپے ملنے کے باوجود سی ٹی ڈی مکمل نہیں ہو سکا، وزیراعظمچیف سیکرٹری کے پی کی تعیناتی کے لیے 3 ناموں کا پینل بھیجا گیا، تاہم صوبائی حکومت نے کوئی جواب نہیں دیا، شہباز شریف
Baca lebih lajut »
پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیبانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
’فواد چوہدری پولیس کو دیکھ کر ایسے بھاگ رہے تھے جیسے ہتھنی بھاگتی ہے ‘شیر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ فوادچوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر تنقید کریں، فواد چوہدری اس روزپولیس کو دیکھ کر ایسےبھاگ رہے تھے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فواد چوہدری کے اس بھاگنےکے عمل نے پوری پی ٹی آئی کا سر شرم سےجھکا دیاتھا، فواد...
Baca lebih lajut »
مظالم کے خلاف عمران خان نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دے دیا: علی محمد خاناسلام آباد:(دنیا نیوز)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا القادرٹرسٹ کیس کا ٹرائل چلا، بانی پی ٹی آئی نے ہم سب سے گفتگو کی،بانی پی ٹی آئی کے ساتھیوں کو کل ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔...
Baca lebih lajut »