شہباز شریف اور مریم نواز میرے لیڈر نہیں، شاہد خاقان عباسی نے کھل کرمخالفت کردی

Indonesia Berita Berita

شہباز شریف اور مریم نواز میرے لیڈر نہیں، شاہد خاقان عباسی نے کھل کرمخالفت کردی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز میرے لیڈر نہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے پارٹی کی باگ ڈور سنبھالی تو ہم جیسے لوگ الگ ہوجائیں گے۔نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے ن لیگی رہنما نے کہا کہ قافلہ لے کر استقبال کیلئے نہیں جاؤں گا،اس کاقائل نہیں، وطن واپسی کیلئےپارٹی نوازشریف کوگمراہ کررہی ہے۔

نواز شریف کی ضمانت کے حوالے سے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ سزا یافتہ اشتہاری قرار دیئے گئے شخص کوضمانت نہیں مل سکتی، پہلے عدالت کے سامنے سرنڈر کرنا پڑتا ہے ورنہ پیچیدگی بڑھے گی۔ الیکشن سے متعلق شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ موجودہ حالات میں الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا،حتمی فیصلہ حلقے کے لوگ کریں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاہد خاقان عباسی کا شہباز شریف ،مریم نواز کو اپنا لیڈر ماننے سے انکار،الیکشن ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وہ آج کے حالات کے مطابق الیکشن کےقائل نہیں ،وہ اس الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ایک ٹی وی پروگرام میں شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ میرے لیڈر شہبازشریف ، مریم نواز نہیں، نواز شریف ہیں،ن لیگ میں ہوں، نوازشریف کو بتا دیا الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا،ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز پارٹی کی باگ دوڑ سنبھالیں گی تو ہم جیسے لوگ الگ ہو جائیں گے۔  سابق وزیراعظم نے کہاکہ مجھے کسی نے نوازشریف کے استقبال کا نہیں کہا،بسوں کے قافلے کا ق
Baca lebih lajut »

ن لیگ کاآج بڑا پاورشو، مریم نواز خطاب کریں گین لیگ کاآج بڑا پاورشو، مریم نواز خطاب کریں گیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج لاہور میں اہم جلسے خطاب کریں گی۔پارٹی قائد محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے جلسہ ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پرہوگا۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو نواز شریف کی واپسی اور ان کے ایجنڈے کے بارے میں اظہار خیال کریں گی۔مسلم لیگ ن نےلاہور میں 21 اکتوبر کو مینار پاکستان کے جلسے سے قبل بڑے پارو شو کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔مسلم لیگ ن نے 20 ایکڑ سے زائد رقبہ پر پنڈال سجا لیا ہے۔پنڈال میں 25 فٹ بلند اور 60 فٹ چوڑا سٹ
Baca lebih lajut »

‘نوازشریف واپس آئے گا اور ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھائے گا’‘نوازشریف واپس آئے گا اور ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھائے گا’لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر ہمارا ملک اور عوام رل گئے ہیں، نوازشریف واپس آئےگا
Baca lebih lajut »

‘نوازشریف واپس آئے گا اور ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھائے گا’‘نوازشریف واپس آئے گا اور ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھائے گا’لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر ہمارا ملک اور عوام رل گئے ہیں، نوازشریف واپس آئےگا
Baca lebih lajut »

شیر کو ہرایا نہیں جاسکتا، کئی آئے اور کئی چلے گئے،مریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شیر کو ہرایا نہیں جا سکتا، شیر کو ہرانے اور مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، 2017ء میں نواز شریف کو نہ نکالا جاتا تو آج پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا، اقاما جیسے مذاق پر نواز شریف کو نہ نکالا جاتا تو بجلی مہنگی نہ ہوتی۔ لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں عوامی جلسے سے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ  نواز شریف نے اقتدار سے زیادہ مشکلات کے دن دیکھے ہیں، نواز شریف کے ساتھ اتنا ظلم کیا گیا کہ 4 سال بعد اسے اقتدار س
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 12:55:16