پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج لاہور میں اہم جلسے خطاب کریں گی۔پارٹی قائد محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے جلسہ ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پرہوگا۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو نواز شریف کی واپسی اور ان کے ایجنڈے کے بارے میں اظہار خیال کریں گی۔مسلم لیگ ن نےلاہور میں 21 اکتوبر کو مینار پاکستان کے جلسے سے قبل بڑے پارو شو کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔مسلم لیگ ن نے 20 ایکڑ سے زائد رقبہ پر پنڈال سجا لیا ہے۔پنڈال میں 25 فٹ بلند اور 60 فٹ چوڑا سٹ
یج تیار کر لیا گیا ہے۔جلسےکیلئے پنڈال میں 20 ہزار کرسیاں لگا دی گئی ہیں،لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ 135 جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔مقامی قیادت مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکر اور صدر یوتھ ونگ لاہور فیصل کھوکر نے جلسہ گاہ کی تیاریوں
کا جائزہ لیا۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز جلسے سے خطاب کریں گی۔مسلم لیگ ن کے سینر رہنما پرویز رشید اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب بھی شرکت کریں گے۔مریم نواز مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کے حوالے سے کارکنان سے خطاب کریں گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لندن میں چار سال تک مظاہرہ کرنے والے پاکستانیوں کو کیا ملا؟ نواز شریفاگر مظاہرے کرنا ہے تو پاکستان جاکر کریں، مریم اورنگزیب سمیت دیگر خواتین کا گھیراؤ نامناسب عمل ہے، قائد ن لیگ
Baca lebih lajut »
وطن واپسی ، نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں کہا ہے کہ نواز شریف کو اب بھی دل کا عارضہ ہے
Baca lebih lajut »
’پارٹی چھوڑنے کی غلطی تسلیم کرتا ہوں‘ بلوچستان میں مسلم لیگ ن کا پرانا ...کوئٹہ(آئی این پی)بی اے پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات چودھری شبیر اور مرکزی رہنما میر ظفر قمبرانی سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے زیراہتمام مختلف جماعتوں کے کارکنوں کی ن لیگ میں شمولیت کیلئے جلسے کا انعقاد کیا گیا، مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر شیخ جعفر کی موجودگی میں چودھری شبیر اور میر ظفر قمبرانی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔چودھری شبیر نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی مسلم لیگ ن سے وابستہ تھا، اب دوبارہ شامل ہوکر فخر محسوس کر رہا ہوں
Baca lebih lajut »
پیٹرول اتنا مہنگا ہوگیا کہ اب ہم بھی برداشت نہیں کرسکتے، بلاول بھٹونواز شریف کی واپسی پر ن لیگ کی وہ تیاری نظر نہیں آرہی، الیکشن نہ ہوئے تو ہم سب ذمہ دار ہوں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
Baca lebih lajut »
صحافیوں کو بغض اور حسد سے پاک ہوکر کام کرنا چاہیے، نواز شریفلندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ صحافیوں کو بغض اور حسد سے پاک ہوکر کام کرنا چاہیے۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی واپسی سے عوام میں ایک نئی امید، حوصلہ اور امنگ جاگی ہے شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اورسابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کے قائد اورسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی واپسی سے عوام میں ایک نئی امید، حوصلہ اور امنگ جاگی ہے،نواز شریف ن
Baca lebih lajut »