اگر مظاہرے کرنا ہے تو پاکستان جاکر کریں، مریم اورنگزیب سمیت دیگر خواتین کا گھیراؤ نامناسب عمل ہے، قائد ن لیگ
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنے گھر اور دفتر کے باہر مظاہرے کرنے والے پاکستانیوں سے سوال کیا ہے کہ انہیں چار سال میں یہ سب کر کے کیا ملا اگر مظاہرہ کرنا ہی ہے تو پاکستان جاکر کریں۔
پاکستان روانگی سے قبل لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات میں نواز شریف نے برطانیہ میں قیام کے دوران کوریج کرنے والے تمام صحافیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے حق میں اور میرے خلاف لکھنے والے تمام صحافیوں کا شکر گزار ہوں۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ معاشرے میں صحافت کا اہم کردار ہے، عوام صحافیوں کی رائے کو اہمیت دیتے ہیں، غیبت، چغلی اور بہتان بازی سے صحافیوں کو پرہیز کرنا چاہیے۔ تنقید برائے تنقید کے بجائے تنقید برائے اصلاح ہونی...
مسلم لیگ ن کے قائد کا کہنا تھا کہ ’مریم اورنگزیب سمیت دیگر خواتین کا لندن میں گھیراؤ کیا گیا جو ایک نامناسب عمل ہے، پاکستانیوں کو چار سال کے دوران لندن میں مظاہروں کا کیا فائدہ ہوا، مظاہرے پاکستان جا کر کریں۔عمرے کی آڑ میں بھکاریوں کا گروپ سعودی عرب روانگی سے قبل گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
برطانوی ہسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دیبرطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے. جس میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو اب بھی دل کے عارضے کی علامات ہیں۔شوگر اور دیگر امراض کی وجہ سے انہیں پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماضی کی بائی پاس سرجری اور انجیو پلاسٹی کے سبب نواز شریف کا مسلسل چیک اپ کیا۔ہم نے نواز شریف کی پہلے اینٹی اینجنل تھراپی کی بہتری کے لیے علاج کیا، نواز شریف کو انجائنا علامات اور کورونا کی وجہ سے پاکستان جانے سے روک دیا تھا۔رائل برومپٹن اسپتال کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرض کی علامات بڑھ گئیں تو ہم نے نواز شریف کی انجیو پلاسٹی دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا، نواز شریف کی انجیو پلاسٹی نومبر 2022میں کی گئی. اس دوران نواز شریف کو اسٹنٹ بھی ڈالے گئے۔ اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریف
Baca lebih lajut »
پہلی بار کسی ورلڈکپ میچ میں پاکستانی صحافی اسٹیڈیم میں موجود نہیں ہوں گےٹکٹ خریدنے والے پاکستانیوں کا بھی ابھی تک ویزے کیلیے انتظار جاری
Baca lebih lajut »
عوام کی عدم دلچسپی، ن لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو واپسی مؤخر کرنے کا مشورہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ن لیگی رہنماؤں نے عوام کی عدم دلچسپی کے باعث نواز شریف کو لندن سے وطن واپسی موخر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کے مفاہمتی گروپ کا کہنا ہے کہ فی الحال مہنگائی، بے روزگاری اور بے تحاشا یوٹیلیٹی بلز سے پریشان عوام کو نواز شریف کی وطن واپسی میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور میں عوامی رابطہ مہم شروع کر کے عوامی رائے بھانپ چکے ہیں اس لیے موجودہ حالات میں عوام کی جانب سے نواز شریف کے شایان شان استقبال کی توقع رکھنا مناسب نہیں۔ شاہد خاقان عباسی بھی لندن میں نواز شریف سے ملاقات میں یہی موقف دہرا چکے ہیں تاہم نواز شریف واپسی کا ذہن بنا کے اور پارٹی کو استقبال کی تیاری کا کہہ چکے ہیں۔ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی، ہر بھجن سنگھ کی رائے رہنماؤں کا موقف ہے کہ ابھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا، عام انتخابات کے قریب یا باقاعدہ تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد نواز شریف وطن واپس آئیں تو زیادہ بہتر ہے۔
Baca lebih lajut »
صحافیوں کو بغض اور حسد سے پاک ہوکر کام کرنا چاہیے، نواز شریفلندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ صحافیوں کو بغض اور حسد سے پاک ہوکر کام کرنا چاہیے۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کے سینے میں درد ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیشلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواز شریف کی بیماری سے متعلق برطانوی ہسپتال کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔ برطانوی ہسپتال کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کے سینے میں اب بھی درد اٹھتا ہے انہیں لندن اور پاکستان میں چیک اپ کرانے کی ضرورت ہے، نواز شریف کو کورونا اور دل کی تکلیف کے سبب پاکستان کے لیے سفر سے روکا گیا تھا، نواز شریف کو لندن اور پاکستان میں ابھی بھی فالو اَپ چیک اَپ کی ضرورت ہے، نواز شریف کو ابھی بھی سینے میں درد رہتا ہے۔ ن لیگ کے وکیل امجد پرویز نے رجسٹرار آفس میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرائی جو کہ برطانوی معالج کی جانب سے تیار کی گئی ہے جسے برطانیہ کے رائل برمپٹن ہسپتال نے جاری کیا ہے۔ عبد الرزاق نے بھی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ کے بارے میں پیش گوئی کردی
Baca lebih lajut »
”چائے“ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ تو نہیں؟سامنے آنے والی تحقیق میں 20 سے 80 سال کی عمر کے 2000 افراد کو شامل کیا گیا جن میں سے 436 ذیابیطس کے مریض اور 352 کو ہائی بلڈ شوگر تھا۔
Baca lebih lajut »