لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر ہمارا ملک اور عوام رل گئے ہیں، نوازشریف واپس آئےگا
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ٹھوکرنیازبیگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمجھ نہیں آرہی کہ آج 8اکتوبرہے یا 21اکتوبرہے، اگر 8 اکتوبر کو یہ عالم ہے تو 21 اکتوبر کو کیا ہوگا، مجھے معلوم نہیں یہ جلسہ شروع کہاں سے اور ختم کہاں ہو رہا ہے۔
سلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر نے کہا کہ نواز شریف نے اپنے دور میں مہنگائی بڑھنے نہیں دی، نوازشریف کے4سالہ دورمیں چینی 50روپے کلوتھی، آٹا 35روپے،روٹی 5روپے ،ڈالر105روپے کا تھا۔ ن لیگی رہنما نے کہا کہ اب ملک میں بجلی کےبل دیکھ کر لوگ پریشان ہوجاتےہیں، نوازشریف کےدورمیں ایساوقت بھی آیابجلی بلوں پرلکھاتھابل ادانہ کریں، نوازشریف کےدورمیں ایساوقت کہ بل پچھلے ماہ میں ایڈجسٹ کردیے جاتے تھے۔
معاشی حالات کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ کسی گھر میں بیماری آتی ہےتو وہ سوچتاہےبجلی بل دوں یا دوائی خریدوں؟، لوگ سوچتے ہیں بجلی کےبل دیں یا اسکول کی فیس ادا کریں، کیا نوازشریف کے دور میں لوگوں کو اس طرح کی پریشانیاں تھیں؟ مسلم لیگ ن کےدور میں لوگوں کو گھروں تک دوائی پہنچائی جاتی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
‘نوازشریف واپس آئے گا اور ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھائے گا’لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر ہمارا ملک اور عوام رل گئے ہیں، نوازشریف واپس آئےگا
Baca lebih lajut »
طیاروں کی کمی، پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شدید بدنظمی کا شکارکراچی : پی آئی اے کی اندورن وبیرون ملک جانیوالی پروازوں کا کئی کئی گھنٹےتاخیر سے روانہ ہونا معمول بن گیا، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہیں۔
Baca lebih lajut »
امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلیوں کی مدد کیلئے بڑا اعلانانٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے شہریوں کے تحفظ اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے سامان کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلیوں کی مدد کیلئے بڑا اعلانانٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے شہریوں کے تحفظ اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے سامان کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان کی بھارت کو شکستکھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیم نے وہیل چیئر ٹی 20کرکٹ ایشیا کپ میں بھارت کو شکست دیدی۔بھارت 242 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 203 رنز ہی بناسکا اور 38 رنز سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔یٹر راماوتھ کٹیشور کی سنچری بھی ٹیم کو ناکامی سے نہ بچاسکی، محمد فیض نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔عمر گل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا، ایشیا کپ کا فیصلہ کن معرکہ دفاعی چیمپئن پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پیر کو کھیلا جائے گا۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ٹی 20کرکٹ ایشیا کپ میں پاک بھارت کا ٹا
Baca lebih lajut »