شردھا کپور کی 'استری 2' کے سرکٹے کو 'بگ باس' کی آفر

Indonesia Berita Berita

شردھا کپور کی 'استری 2' کے سرکٹے کو 'بگ باس' کی آفر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

رواں سال اکتوبر سے بگ باس سیزن 18 کا آغاز ہوگا

شردھا کپور کی 'استری 2' کے سرکٹے کو 'بگ باس' کی آفربالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی ہارر فلم ‘استری 2′ میں دیوہیل سرکٹے کا کردار ادا کرنے والے اداکار سنیل کمار کو بھارتی ریئلیٹی شو ‘بگ باس’ کی آفر ہوئی ہے۔

سنیل کمار نے کہا کہ مجھے بگ باس سے کال آئی ہے، اُنہوں نے مجھے رواں سال اکتوبر میں شروع ہونے والے سیزن 18 میں بطور کنٹیسٹنٹ شرکت کی پیشکش کی ہے۔ سنیل کمار نے مزید کہا کہ مجھے اُمید ہے کہ میرے افسر بگ باس میں شرکت کے لیے مجھے چھٹی دے دیں گے کیونکہ وہ مجھے کبھی انکار نہیں کرتے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

باکس آفس پر راج! شردھا کپور کی 'استری 2' دو سو کروڑ کے کلب میں داخلباکس آفس پر راج! شردھا کپور کی 'استری 2' دو سو کروڑ کے کلب میں داخلفلم میں شردھا کپور کے کردار استری کو دُنیا بھر کے فلمی شائقین بہت پسند کررہے ہیں
Baca lebih lajut »

'راجیش کھنہ نے کروڑوں کی آفر کے باوجود بگ باس کرنے سے انکار کیا''راجیش کھنہ نے کروڑوں کی آفر کے باوجود بگ باس کرنے سے انکار کیا'لیجنڈری اداکار 18 جولائی 2012 کو دنیا سے رخصت ہوگئے تھے
Baca lebih lajut »

بچپن میں ورون کو پروپوز کیا جس نے اسے مسترد کردیا: شردھا کپور کا انکشافبچپن میں ورون کو پروپوز کیا جس نے اسے مسترد کردیا: شردھا کپور کا انکشافشردھا کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی بچن کی محبت کے حوالے سے گفتگو کی
Baca lebih lajut »

انٹیلی جنس رپورٹس ہیں کہ ڈی سی پنجگور کو بی ایل اے نے شہید کیا: وزیر اعلیٰ بلوچستانانٹیلی جنس رپورٹس ہیں کہ ڈی سی پنجگور کو بی ایل اے نے شہید کیا: وزیر اعلیٰ بلوچستانشہید ڈی سی ذاکربلوچ کی بیوہ کو ان کی تعلیم کے مطابق ملازمت دیں گے اور ذاکر بلوچ کے بچوں کی تعلیم کے اخراجات حکومت برداشت کریگی: سرفراز بگٹی
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس کی شاندار اور یادگار اختتامی تقریبپیرس اولمپکس کی شاندار اور یادگار اختتامی تقریباولمپکس گیمز 2028 کی میزبانی کرنے والے لاس اینجلس کی میئر کیرن باس کو اولمپک پرچم سونپا گیا
Baca lebih lajut »

شردھا کپور کی ہارر کامیڈی ’اسٹری2‘ نے تہلکہ مچادیا، اوپننگ ڈے پر 44 کروڑ بزنسشردھا کپور کی ہارر کامیڈی ’اسٹری2‘ نے تہلکہ مچادیا، اوپننگ ڈے پر 44 کروڑ بزنسیوم آزادی کے موقع پر یہ کسی بھی ہندی فلم کا سب سے بڑا اوپننگ ڈے بزنس ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:49:54