شہید ڈی سی ذاکربلوچ کی بیوہ کو ان کی تعلیم کے مطابق ملازمت دیں گے اور ذاکر بلوچ کے بچوں کی تعلیم کے اخراجات حکومت برداشت کریگی: سرفراز بگٹی
ذاکربلوچ کی بیوہ کو ان کی تعلیم کے مطابق ملازمت دیں گے، شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کے بچوں کی تعلیم کے اخراجات حکومت ادا کرے گی: سرفراز بگٹی__فوٹو: فائل
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایک بیان میں کہا کہ جو اسکولوں میں دھماکے کر رہےہیں ان کےلیےکوئی ہمدردی نہیں ہے، ڈی سی پنجگور ذاکر بلوچ کو بےدردی سے شہید کیاگیا، ہمارے پاس اینٹیلی جنس رپورٹس ہیں کہ یہ واقعہ بی ایل اے نےکیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہید ذاکر بلوچ کی فیملی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ذاکربلوچ کی بیوہ کو ان کی تعلیم کے مطابق ملازمت دیں گے، شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کے بچوں کی تعلیم کے اخراجات حکومت ادا کرے گی، ان کے بچوں اور فیملی کو سپورٹ کریں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتاردہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا، سی ٹی ڈی
Baca lebih lajut »
سابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیںچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق فاسٹ بولر کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا بڑا دعویٰ؛ حماس کے فوجی سربراہ محمد ضیف بھی فضائی حملے میں شہیدانٹیلی جنس نے تصدیق کی کہ محمد ضیف ایک کمپاؤنڈ پر 13 جولائی کو ہونے والے فضائی حملے میں نشانہ بنے، اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی اعتماد پر آئی سی سی بھی حیرانحکام حیران ہیں کہ 6 ماہ دور ایونٹ کیلیے پی سی بی نے تاحال پلان بی کا کوئی ذکر ہی نہیں چھیڑا
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے امریکا کی رضامندی سے اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملہ کیا: ایرانی انٹیلی جنس وزیراسماعیل خطیب نے یہ دعویٰ اسماعیل ہنیہ کی فیملی، حماس اور فلسطینی عوام کے نام لکھے گئے خط میں کیا
Baca lebih lajut »
بنگلادیش؛ فوج کے بعد پولیس کے اعلیٰ عہدوں پر بھی اکھاڑ پچھاڑگزشتہ روز فوج میں بھی اعلیٰ عہدوں پر بڑی تبدیلیاں کی گئی تھیں اور انٹیلی جنس چیف کو برطرف کردیا گیا تھا
Baca lebih lajut »