چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق فاسٹ بولر کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے
حکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکارویتنام میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی؛ 5 افراد ہلاکانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیاالیکشن کے بعد پارٹی وابستگی ظاہر کرنے والا امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیشاسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، سرمایہ کاروں کے 43 ارب ڈوب گئےبھارت میں مسافر بردار ٹرین پٹڑی سے اتر گئی؛ ہلاکتیںکراچی کے بیشترعلاقوں میں ہلکی و تیز بارش، بدھ کو بھی بادل برسنے کا امکانسابق ٹیسٹ کپتان وقار یونس نے...
بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے 52 سالہ سابق فاسٹ بولر کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے، آسٹریلیا میں رہائش پزیر وقار یونس نے گزشتہ روز چئیرمین پی سی بی سے تفصیلی ملاقات کی تھی، ماضی میں پاکستان کرکٓٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہنے والے وقار یونس نے منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
کرکٹ کمنٹیٹر اور قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس پاکستان کرکٹ ٹیم کے حوالے سے امور کی نگرانی کریں گے، ان میں انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ، قومی سلیکشن کمیٹی، کوچز کے معاملات اورکھیل کی منصوبہ بندی بھی شامل ہے، دوسری جانب محسن نقوی بطور چئیرمین پی سی بی قومی کرکٹ کے انتظامی معاملات پر نظر رکھیں گے۔دریں اثنا کرکٹ کے حلقوں نے سادہ طبعیت اور منسکر المزاج وقار یونس کی تعیناتی کو پاکستان کرکٹ کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے، واضح رہے کہ اپنے دور کے معروف فاسٹ بولر وقار یونس نے پاکستان کے لیے 87 ٹیسٹ...
وقار یونس نے 262 ون ڈے انٹر نیشنل میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 416 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 13 مرتبہ اننگ میں 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، ان کی ون ڈے میں بہترین بولنگ36 رنز دے کر 7 وکٹیں ہے ، وقار یونس کو پاکستان کے کم عمر ترین ٹیسٹ کپتان ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔چیمپئنز ٹرافی 2025؛ پاکستان بھی ٹورنامنٹ کروانے کی میزبانی کیلئے ڈٹ گیاخلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماسٹر مائنڈ گرفتار
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرکٹ بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو آمنے سامنے لاکر کھڑا نہ کرے: شاہد آفریدیمحسن نقوی کے پاس پی سی بی اور وزارت داخلہ بھی ہے لہٰذا اب انہیں ایک فیصلہ کرلینا چاہیے کہ ایک عہدہ چن لیں: سابق کپتان
Baca lebih lajut »
کپل دیو کینسر میں مبتلا سابق ساتھی کرکٹر کے علاج کیلئے اپنی پینشن دینے کو تیارسابق بھارتی کپتان نے امید ظاہر کی کہ بی سی سی آئی اس معاملے کو دیکھے اور گائیکواڈ کے علاج کے لیے مالی امداد کرے گا
Baca lebih lajut »
چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰبی سی سی آئی نے دبئی یا سری لنکا میں میچز کروانے کا کہہ دیا، رپورٹ
Baca lebih lajut »
بورڈ نے تینوں فارمیٹس کھیلنے والوں کے گرد شکنجہ کَس دیا؟پی سی بی نے بڑے مقصد کی جانب پیشقدمی بڑھا دی
Baca lebih lajut »
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شان ہی کپتان ہوں گے، بڑا اعلانبہت سے لوگوں انکے بارے میں مثبت رپورٹ دی ہے، چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »
سینٹرل کنٹریکٹس کن کھلاڑیوں کو ملے گا؟چیئرمین پی سی بی نے بتادیا
Baca lebih lajut »