شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا جائیں گے، بھارتی میڈیا

Indonesia Berita Berita

شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا جائیں گے، بھارتی میڈیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اداکار جلد اپنی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کریں گے جس میں ان کی بیٹی سوہانا خان اور ابھیشیک بچن بھی شامل ہیں

شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا جائیں گے، بھارتی میڈیاچند ماہ قبل 21 مئی کو احمد آباد میں آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ایک کرکٹ میچ میں شرکت کے دوران شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک کا سامنا کرنا پڑا تھا اور انہیں گجرات شہر کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور ایک دن بعد انہیں چھٹی دے دی گئی تھی۔

بالی ووڈ ہنگامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کے لئے پیر 29 جولائی کو ممبئی کے ایک اسپتال گئے تھے جہاں ان کا علاج نہ ہوسکا اور اب انہیں نقصان کی تلافی کے لیے امریکا بھیجا جا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں کسی مشہور شخصیت کو آنکھوں کے مسائل کا سامنا کرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ گزشتہ ہفتے دہلی میں لینس پہننے کے بعد جیسمین بھسین کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اداکارہ کی دونوں آنکھوں پر پٹی باندھے تصویر وائرل ہوئی تھی۔

شاہ رخ خان جلد سوجوئے گھوش کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کریں گے جس میں ان کی بیٹی سوہانا خان اور ابھیشیک بچن بھی شامل ہیں جبکہ وہ اپنی ریکارڈ توڑ بلاک بسٹر فلم پتھان کے سیکوئل میں بھی نظر آئیں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےآریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےاس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافرشاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافرشاہ رخ خان نے شدید تکلیف کے باوجود اسٹییپس تبدیل نہیں کرنے دئیے، کوریو گرافر
Baca lebih lajut »

’’وہ وقت جب شاہ رخ خان کی گاڑی قسطیں ادا نہ کرنے پر ضبط ہو گئی اور پھر ...ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان فلم انڈسٹری کے امیر ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں لیکن ایک وقت تھا جب ان کی گاڑی قسط ادا نہ کرنے پر ضبط کر لی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ اور شاہ رخ خان کی دوستی کو کئی سال ہو چکے ہیں، دونوں کے درمیان دوستی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ جب شاہ رخ خان کے بیٹے ڈرگس...
Baca lebih lajut »

بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان، رجنی کانت، الو ارجن اور پربھاس کے علاوہ کئی نام شامل ہیں
Baca lebih lajut »

بھارت میں انوکھی چوری، واردات سے قبل چوروں نے گھر میں پکوڑے بنا کر کھائےبھارت میں انوکھی چوری، واردات سے قبل چوروں نے گھر میں پکوڑے بنا کر کھائےچوروں کا یہ گروہ گھر میں ڈکیتی کی واردات کیلئے تو جاتا ہی ہے لیکن قیمتی سامان چرانے سے قبل یہ گروہ پہلے کچن کا رخ کرتا ہے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو کس طرح سپر اسٹار بنایا؟عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو کس طرح سپر اسٹار بنایا؟سلمان خان کے کیرئیر کے آغاز میں بالی وڈ فلم میکر کی ترجیح سلمان خان نہیں تھے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:11:28